Farooq dogar

Farooq dogar digital creater

10/10/2024

پنجاب سیڈ کارپوریشن گندم بیج ریٹ -/6300 روپے 50KG_کسانوں سے گندم خرید 2500 روپے فی من کچھ شرم کرو حیا کرو

مطلب کی کشتی پر سوار لوگبہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں
13/04/2024

مطلب کی کشتی پر سوار لوگ
بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں




19/01/2024

عام انتخابات کے حوالے سے بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:

19/01/2024

Slaam to All Friends

سانپ کو سانپ رہنے دیں آپ انسان رہیں !ایک شخص آگ کی شعلوں میں سانپ کو جلتے دیکھ کر فوراً اسے آگ سے نکالنے کا فیصلہ کرتا ہ...
18/09/2023

سانپ کو سانپ رہنے دیں آپ انسان رہیں !

ایک شخص آگ کی شعلوں میں سانپ کو جلتے دیکھ کر فوراً اسے آگ سے نکالنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ سانپ پکڑتے ہی سانپ اُس شخص کو ڈس لیتا ہے۔ وہ شخص سانپ کو پھینک دیتا ہے۔ اور سانپ ایک بار پھر آگ کی شعلوں میں گِر جاتا ہے۔ اس دوران وہی شخص ارد گرد دیکھ کر ایک دھاتی چھڑی ڈھونڈ لیتا ہے۔ اور ایک بار پھر سانپ کو بچانے کی کوشش میں لگ جاتا ہے۔

ایک اور شخص جو اس واقعے کو دیکھ رہا ہوتا ہے وہ سانپ بچانے والے شخص کے قریب جاتا ہے اور اُن سے پوچھا کہ "سانپ آپ کو ڈستا ہے پھر کیوں اس کو بچانے کی کوشش کرتے ہو" ؟

سانپ بچانے والے شخص نے جواب دیا کہ ڈسنا سانپ کی فطرت ہے۔ اس سے میری فطرت نہیں بدلے گی۔ میری فطرت مدد کرنا اور بچانا ہے۔

کسی کی بری فطرت کی وجہ سے اپنا رویہ مت بدلیں۔ اور نہ ہی انسانوں کی مدد کرنا چھوڑیں۔ بس مدد کرتے وقت محتاط رہیں۔ یہی زندگی ہے۔ یہی اسلام اور انسانیت ہے۔

اگلوں نے جہاز کیلئے پٹرول دینے سے انکار کر دیا ہے۔۔اور یہ 25 ارب ڈالر بھیک کی امید لگا کر بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔🙂🙂🙂Like my page ...
13/09/2023

اگلوں نے جہاز کیلئے پٹرول دینے سے انکار کر دیا ہے۔۔
اور یہ 25 ارب ڈالر بھیک کی امید لگا کر بیٹھے ہیں۔۔۔۔
۔🙂🙂🙂
Like my page ❤️🥰

With kzn Imtiaz DOGAR
08/09/2023

With kzn Imtiaz DOGAR

07/09/2023

کنگلہ دیش نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی🤣🤣

29/08/2023

جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پُہنچے

جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حَلق تک جا پُہنچے

جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں

جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چُـھڑا کر لے جائیں

جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ھو

جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ھو

جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ھوتے ھوں

جس دیس میں جان کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی

جس دیس میں حاکم ظالم ھوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی

جس دیس کے عادل بہرے ھوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی

جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ھو

جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ھو

جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ھوں

جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ھوں

جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ھو

جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ھو

جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ھوں

جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ھوں

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ھے

اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پہ چڑھانا واجب ھے _

28/08/2023

لقمہ حلال کا ہو تو بیٹے ماں کے نام کا کینسر ہسپتال بنوا دیتے ہیں،
اور لقمہ حرام کا ہو تو بیٹے ماں کو دفنانے بھی نہیں آتے.
(منقول)

سینہ تان کر غلط کو غلط کہوتاریخ باغی تو کہہ سکتی ہے پر غلام نہیں ❤️❤️❤️
28/08/2023

سینہ تان کر غلط کو غلط کہو
تاریخ باغی تو کہہ سکتی ہے پر غلام نہیں ❤️❤️❤️

23/08/2023

دشمن کے بچوں کو پڑھا کر چاند پر پہنچا دیا اور خود 600 فٹ دور ڈولی سے ناکام لوٹے۔۔۔

Address

Kasur
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share