Hakeem Muhammad Anees

Hakeem Muhammad Anees Pro Herbalist 🌿+ Tech Growth Expert Helping & Herbalist Brand & Brand online | DM for Solutions By Hakeem Muhammad Anees
0309 7144149
(5)

وہ طرز عمل جو اعتماد کو طویل مدتی کچل دیتے ہیں۔ اعتماد بے ترتیب نہیں ہے۔ یہ نمونوں کا نتیجہ ہے۔ 1. کمزور جسمانی عادات ظا...
07/08/2026

وہ طرز عمل جو اعتماد کو طویل مدتی کچل دیتے ہیں۔ اعتماد بے ترتیب نہیں ہے۔ یہ نمونوں کا نتیجہ ہے۔ 1. کمزور جسمانی عادات ظالمانہ دھاگہ:

07/08/2026

جب ہر روز نظم و ضبط ظاہر ہوتا ہے تو ناممکن ممکن ہو جاتا ہے۔

07/08/2026

گردے کی خرابی کا بہترین علاج

07/08/2026
07/08/2026

علم کا ایک نقطہ یہ بھی ہے

07/08/2026

Mardana kamzori ka kamyab Nuska

07/08/2026

جو بچے میٹرک میں فیل ہوئے ہیں مایوس نہ ہوں، کل جب آپ سعودیہ چلے جائیں گے تو گھر والے کہیں گے:🙂
"حاجی آئے گا وہی فیصلہ کرے گا"

06/08/2026

5 fruits for super healthy

جب لہسن باریک  کاٹ  کر رکھا جاتا ہے تو الله پاک کیا کرم کرتا ہے !کوئی  بیماری ہو نہ ہو الله پاک کی یہ نعمت کتنی ضروری ہے...
05/08/2026

جب لہسن باریک کاٹ کر رکھا جاتا ہے تو الله پاک کیا کرم کرتا ہے !
کوئی بیماری ہو نہ ہو الله پاک کی یہ نعمت کتنی ضروری ہے آئیے جان لیں ! شرط یہ ہے کہ یہ دیسی ہو اور اسے نہار منہ لینا ہوگا
لہسن کو کاٹ کر 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں… پھر دیکھیے اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا حیرت انگیز راز!
قدرت نے کچھ غذاؤں میں ایسی حیرت انگیز خوبیاں رکھی ہیں کہ سائنس بھی آج ان پر مسلسل تحقیق کر رہی ہے۔ انہی نعمتوں میں ایک لہسن بھی ہے، جو صدیوں سے دنیا بھر میں خوراک اور روایتی طب کا حصہ رہا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لہسن کو باریک کاٹتے ہی فوراً کھا لینا اس کا بہترین طریقہ نہیں؟

ماہرین کے مطابق جب لہسن کو باریک کاٹ کر 15 سے 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے تو اس میں موجود ایک قدرتی مرکب ایلیسن (Allicin) بننا شروع ہوتا ہے۔ یہی وہ جز ہے جس کی وجہ سے لہسن کی خوشبو بھی پیدا ہوتی ہے اور اس کی کئی مفید خصوصیات سامنے آتی ہیں۔

لہسن ایسی زبردست اینٹی بائیو ٹکس خصوصیات رکھتا ہے کہ بیماری آپکے نزدیک تک نہ لگے اس میں موجود سلفر مرکبات مہنگی ترین ادویات میں ڈالے جاتے ہیں .

لہسن جسم موجود ایل ڈی ایل کلوسٹرول کا دشمن ہے یہ وہی کلوسٹرول ہے جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا سبب بنتا ہے .

دل کی نالیاں اس جسم میں کبھی تنگ نہیں ہونگی اور بلڈ پریشر متوازن رہے گا . بلڈ پریشر کی مہنگی دوائیوں سے آہستہ آہستہ چھٹکارہ دلواتا ہے .

حالیہ ریسرچ سے معلوم ہوا کی مردوں کی صحت کیلئے لہسن ایک پرکشش اور مفید جز ہے .

شوگر کے مریض اگر لہسن کا استعمال شروع کردیں تو انکی انسولین متوازن ہو کر شوگر کنٹرول میں رہتی ہے

اب سوال یہی ہو گا کہ اسے کہیں کیسے ؟
شرط یاد رکھنی ہے دیسی ہو جو سائز میں نارمل ہوتا ہے اور تھوڑا پنک یا جامنی سا رنگ دیتا ہے . اسکو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں اور پندرہ بیس منٹ پڑا رہنے دیں تاکہ قدرت اپنا جادو کرے اسکے اندر الیسن کا مرکب متحرک ہوگا تب جا کر سارے فائدے ہونگے .

خون پتلا کرنے والی دوا پہلے ہی لیتے ہیں تو ڈاکٹر سے پوچھ کر استعمال کرنا ہوگا .اگر تو کسی کو تیزابیت کی شکائیت ہے تو پھر ناشتے کے بعد استعمال کرنا ہے . مگر لازمی کریں اور پھر اکیس دن کے بعد آپکو انشاا للہ رزلٹ مل جائیں گے .
کیا آپ ایسے ہی استعمال کرتے ہو ؟ باقیوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں تاکہ کسی کا فائدہ ہو

Address

Kasur
55010

Telephone

+923097144149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Muhammad Anees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share