Mehar Muhammad Salman

Mehar Muhammad Salman really don’t need to explain myself. I know I’m always right.����

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😷😘              ...
23/02/2024

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘







06/02/2024

اج پھر یہ لوگ بڑے بڑے وعدے کریں گے لیکن کھڈیاں کی حالت ویسی کی ویسی😡😡


05/02/2024

فرض کریں آپ نے 10 لاکھ روپیہ بطور امانت کسی کے پاس رکھنا ہے اور 5 آپشن ہیں۔ آپ ان میں سے کس پر اعتماد کریں گے.

1_سراج الحق۔
2_عمران خان۔
3_نواز شریف۔
4_زرداری۔
5_فضل الرحمان۔

28/01/2024

‏یہ تو فلم لگ رہی ہے گلی گلی میں شوٹنگ چل رہی ہے۔



26/01/2024

ہمارا ووٹ عمران خان کے لیے عمران خان کی طرف سے جو بھی نمائندہ کینڈیڈیٹ ہوگا ہم اس کو مکمل ووٹ اینڈ سپورٹ کریں گے
NA122 Sardar Latif khosa

23/01/2024

باشعور قوم جانتی ہے کہ

✌️💪NA 132 & PP 179✌️💪

23/01/2024

ووٹ اس کا
جس نے ساری دنیا کو بتایا
ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے
جب کوئی محمدﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔

23/01/2024

کھڈیاں یوتھ کو سلام پیش کرتا
NA 132
PP 179

21/01/2024

عمران خان کے الیکشن سلوگن ’’غلامی نامنظور‘‘ پر خوبصورت ترانہ رلیز کردیا گیا۔

19/01/2024

اوئے ہوئے چٹہ صاحب جس طرح کا گانا اپ نے ریلیز کر دیا ہے نا یہ تو سپیکر پھاڑ پھاڑ کے بولے گا

15/01/2024

او ٹوٹا ساڈی جان دا اے
نشان پاوے کوئی وی ہووے
ووٹ ساڈا تے خان دا اے

Address

Kasur
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Muhammad Salman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar Muhammad Salman:

Share