M News

M News ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا جہاد ہے

14/07/2026
08/07/2026

https://youtu.be/DtUa-nAjDRA
صحافی شاکر محمود اعوان کا بڑا دعویٰ! غیر ملکی خواتین کیس پر میڈیا کو روک دیا گیا؟ اصل حقیقت کیا ہے؟

سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے لاہور پریس کلب میں سینئر اینکر پرسن و سینئر صحافی حامد میر کی کتاب "روداد ستم "کی...
20/12/2025

سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے لاہور پریس کلب میں سینئر اینکر پرسن و سینئر صحافی حامد میر کی کتاب "روداد ستم "کی تقریب رونمائی میں شرکت کی

موٹر وے اپڈیٹ!بوجہ دھند درج ذیل موٹرویز ٹریفک کے لئےبند ہیں !
20/12/2025

موٹر وے اپڈیٹ!
بوجہ دھند درج ذیل موٹرویز ٹریفک کے لئےبند ہیں !

ملاگوری قوم کے نمائندہ جرگہ کی ڈی پی او خیبر سے ملاقات،علاقہ سے پرانی دشمنیوں کے خاتمے پر اتفاق،سماجی برائیوں کے سدباب ک...
20/12/2025

ملاگوری قوم کے نمائندہ جرگہ کی ڈی پی او خیبر سے ملاقات،علاقہ سے پرانی دشمنیوں کے خاتمے پر اتفاق،سماجی برائیوں کے سدباب کے لیے مشترکہ حکمت عملی،خیبر پولیس مشران کے ساتھ مل کر اپس کی دشمنیاں پرامن طریقے سے ختم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کے لیے تیار

تفصیلات کے مطابق ملاگوری قوم کے نمائندہ جرگہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وقار احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقہ کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، پرانی دشمنیوں کے خاتمے اور سماجی برائیوں کے سدباب کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جرگہ کے مشران نے ڈی پی او خیبر کو یقین دہانی کرائی کہ ملاگوری قوم علاقے میں امن قائم رکھنے، بھائی چارے کو فروغ دینے اور سماجی برائیوں کے خاتمے میں پولیس کے ساتھ پہلے کی طرح تعاون جاری رکھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اپس کی دشمنیوں اور پرانی رنجشوں کو ختم کرنے کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں گے اور کمیونٹی کے تمام افراد قانون کی بالادستی اور امن و امان کی حفاظت میں فعال کردار ادا کریں گے۔

ڈی پی او نے کہا کہ ملاگوری قوم ایک پرامن اور ذمہ دار قوم ہے، اور دیگر علاقوں کے مقابلے میں یہاں جرائم کی شرح کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قومی مشران پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں اور علاقے میں امن و امان قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملاگوری قوم میں امن قائم رکھنے کی اصل وجہ اس کی پرامن روایات، قومی مشران کا تعاون ہے۔ خیبر پولیس مشران کے ساتھ مل کر علاقے میں پائیدار امن اور قانون کی بالادستی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتی رہے گی۔

راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سابق MPA و MAYOR گجرات حاجی ناصر محمود کی امیدوار برائے سیکرٹری گجرات جمحانہ جاوید بٹ کی جانب ...
20/12/2025

راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سابق MPA و MAYOR گجرات حاجی ناصر محمود کی امیدوار برائے سیکرٹری گجرات جمحانہ جاوید بٹ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں خصوصی شرکت۔
شرکت کے موقع پر سابق صدر گجرات چمر باؤ منیر پشاوری صدر گجرات چیمبر حسن مٹو حاجی زاہد میر عامر اور دیگر دوست احباب ہمراہ۔
حاجی ناصر محمود کا عشائیہ کے موقع پر خطاب جاوید بٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان .

Address

Kasur
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share