05/07/2025
Microsoft Shuts Down Operations in Pakistan After 25 Years
Microsoft has officially closed its operations in Pakistan after 25 years, citing a global shift to a cloud-based, partner-led business model and company-wide restructuring. The move comes amid economic and political challenges in Pakistan, which affected investor confidence.
The company will continue to serve Pakistani customers through local partners and nearby offices, ensuring uninterrupted service. The closure resulted in layoffs of a few employees involved in sales and customer support.
Officials emphasized that this change is part of Microsoft’s global strategy and does not signal a complete exit from the Pakistani market. Despite the shutdown, Microsoft’s legacy in advancing digital education and entrepreneurship in Pakistan remains significant
مائیکروسافٹ نے پاکستان میں 25 سال بعد اپنی سرگرمیاں بند کر دیں
مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنی مقامی سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔ کمپنی نے یہ فیصلہ اپنی عالمی حکمت عملی کے تحت کلاؤڈ بیسڈ اور پارٹنر پر مبنی ماڈل کی جانب منتقلی اور عالمی سطح پر تنظیم نو کی وجہ سے کیا ہے۔
پاکستان میں اقتصادی اور سیاسی مشکلات کی وجہ سے سرمایہ کاری پر منفی اثر پڑا، جس کے باعث یہ قدم اٹھایا گیا۔ مائیکروسافٹ اپنے صارفین کی خدمات مقامی پارٹنرز اور قریبی دفاتر کے ذریعے جاری رکھے گی۔
یہ تبدیلی مائیکروسافٹ کی عالمی پالیسی کا حصہ ہے اور کمپنی کا پاکستان سے مکمل انخلا نہیں ہے۔ 25 سالہ عرصے میں مائیکروسافٹ نے پاکستان میں ڈیجیٹل تعلیم اور کاروباری ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔