
07/06/2024
اللہ تعالی نے تو ہمارا نام مسلم رکھا ہے
سورةالحج آیت نمبر 78🏵
مولوی کی زمہ داری ہے کہ صرف اللّہ کے فرمان قرآن ہی سے تبلیغ کرے مگر یہ رسمی تلاوت کے بعد قصے کہانیاں سنا کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
دنیا میں!
5 ہزار مذاہب، ان کے 5 ہزار خدا اور ان کے 5 ارب پیروکار مسلسل 5 ہزار سال سے شیطان کے خلاف لڑ رہے ہیں!!
شیطان کو تا حال شکست نصیب نہیں ہو سکی!!! 😘