30/10/2024
کسان کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گا۔!!
کسان مافیا نہیں ہے لیکن اب آپ کو مافیا بن کر دکھائے گا۔! اگر پاکستان میں گندم اگانے والی کوئی فیکٹری ہے تو آگاہ لیں،اگر آپ کے پاس اتنے ڈالر ہیں تو لے آئیں گندم باہر سے!!شکریہ✨