Astar News HD

Astar News HD Astar News HD is a local Web TV of Kasur District in Pakistan. The channel aims to ensure responsible, reliable and true journalism

26/06/2022
  media group ALLAHABAD KASUR PUNJAB PAKISTAN
08/02/2022

media group ALLAHABAD KASUR PUNJAB PAKISTAN

07/02/2022

ALLAHABAD TEHSIL CHUNIAN DISTRICT KASUR PUNJAB PAKISTAN

19/10/2021

الہ آباد میں گلی گلی نگر نگر عید میلاد النبی صلی علیہ وسلم پر جلوس اور ریلیاں مساجد ،گلیاں اور بازار سج گئے، گھر گھر میلاد کی محفلیں،

17/10/2021

الہ آباد میں بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں شمع رسالت کے پروانے حضور کی ولادت باسعادت کا جشن منانے کے لیے پرجوش نظر آرہے ہیں اور کیا تیاریاں کی جا رہی ہے،،

29/09/2021

پروگرام میرا خیال مہر وقار کے ساتھ افتخار حیدر خان ایڈوکیٹ بہت جلد اے سٹار نیوز پر دیکھنا نہ بھولیے گا
حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتیں بڑھا دیئے گئے عوام پریشان
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کا فقدان ہے اور ٹیسٹوں کے حوالے سے وہاں پر ریٹ لسٹ میں قائم کر دی گئی ہے شہری شدید پریشان
آخر ذمہ دار کون ؟؟؟

14/09/2021

#پروگرام #میرا #خیال
#مہر #وقار #کے #ساتھ
بلڈ پریشر بڑھنے کی وجوہات کیا ہے اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ کیا ہے اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے کرونا ویکسین لگوانےکے دو سال بعد کی اموات ہو سکتی ہے
کرونا ویکسین لگانے کے دو سال بعد موت ہو سکتی ہے کہ نہیں کیا ہے حقیقت..

10/09/2021

#پروگرام #میرا #خیال #مہر #وقار کے ساتھ #سماجی #ورکر #خالد #شاہ کے ساتھ #اے #سٹار #نیوز الہ آباد میں بارش کے بعد کوٹ مواتی قبرستان بارش کے پانی میں ڈوب گیا بہت ساری قبریں بیٹھ گئے اور لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر اپنی مدد آپ کے تحت مٹی ڈال رہے ہیں میونسپل کمیٹی. الہ آباد اور تحصیل انتظامیہ غائب شہری پریشان اعلیٰ احکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ..

30/08/2021

(پروگرام #میرا #خیال #مہر #وقار کے ساتھ #اے #سٹار #نیوز پر)
#ایڈووکیٹ #افتخار #حیدر #خان اور #مہر #وقار کے ساتھ لائیو دیکھنا نہ بھولیے گا
الہ آباد کے #قدیمی #قبرستان کو لوگوں نے سیوریج کا گندا پانی چھوڑ رکھا ہے جبکہ انتظامیہ بے بس ہے اور مین کنگن پور روڈ اور دیپالپور روڈ عرصہ دراز سے تباہ ہے؟ #ذمہ #دار #کون۔؟؟؟

21/08/2021

پروگرام میرا خیال مہر وقار کے ساتھ الہ آباد ٹریفک پولیس کے انچارج عمران میونسپل کمیٹی سی او چوہدری شبیر نے مین کنگن پور روڈ کو تجاوزات سے خالی کروا لیا ہے

19/08/2021

پروگرام (میرا خیال مہر وقار) کے ساتھ تلونڈی میں محرم الحرام کا جلوس کس طرح نکالا جا رہا ہے اور کس جگہ پر جا کے اختتام پذیر ہوگا اور سیکورٹی کے حوالے سے ڈی پی او قصور عمران کشور،،ایس پی قدوس بیگ،،ایس ایچ او ملک حسین کھوکھر،، بتائیں گے

Address

Kasur Road
Kasur
55230

Telephone

+923004147474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Astar News HD:

Share