16/09/2025
مصطفی آباد کے نواحی گاوں رائے کلاں میں معروف بزرگ پیر حاجی بابا سوہنے شاہ قادری نوشاہی کے 38ویں جبکہ الحاج بابا بابر علی قادری نوشاہی کے پانچواں سالانہ عرس کے موقع پر محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا، محفل کی صدارت سجادہ نشین دربار عالیہ عبداللہ شاہ سرکارپیر سکندر علی قادری نوشاہی نے کی