06/08/2026
ایم پی اے پی پی 180 چوہدری احسن رضا خان صاحب اور ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری کی قیادت میں ہمراہ وفد چوہدری شاہد جمیل ، چوہدری خالد رضا خان ، کوارڈینیٹر واپڈا سید فدا حسین بخاری ، انجینئر ملک بابر کلس عمر احسن رضا خان ، سلیم سیال و دیگر سے نئے تعینات ہونے والے SE واپڈا قصور احمد شہزاد صاحب اور DCM قصور ملک طیب صاحب سے بہترین بیٹھک ہوئی. ایم پی اے چوہدری احسن رضا خان اور ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری نے SE واپڈا قصور احمد شہزاد کو تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہوئے حلقہ کے متعدد مسائل پر بات چیت کی جس پر SE قصور نے تمام مسائل پر سنجیدگی سے غور کرنے اور ان پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی.
حمید قصوری او ایس آر 24 نیوز
وائس چیئرمین ضلع قصور اتفاق پریس کلب پاکستان