Haris khan skills hub

Haris khan skills hub Hi i am Haris khan and I am social media marketing expert...

If any need like this design than dm me free of cost provide like this design
19/04/2024

If any need like this design than dm me free of cost provide like this design

سلام وعلیکم!آ ج ہم فیس بک ایڈز کے حوالے سے ایک اور ٹاپک Detailed Targeting Audience کے بارے میں ڈسکس کریں گے۔اس میں جب ا...
26/01/2024

سلام وعلیکم!
آ ج ہم فیس بک ایڈز کے حوالے سے ایک اور ٹاپک Detailed Targeting Audience کے بارے میں ڈسکس کریں گے۔
اس میں جب ایڈ کرئیٹ آپشن میں نیچے جاتے جائیں تو کرئیٹ نیو آڈئینس کا آ پشن آ رہا ہوتا ہے۔
اس پہ کلک کرنے سے پہلے browse کا آ پشن آ تاہے ۔اس پہ کلک کریں تو مزید تین آ پشن ہمارے پاس موجود ہوتے ہیں۔
Demographics
Interest
Behaviour
ان تینوں کو ایکسپلور کرنے کے بعد ہی ہم ٹارگٹڈ آڈئینس کو حاصل کر سکتے ہیں۔
آ پ سب سے پہلے دیکھیں کہ سائڈ پہ آ ڈئینس کا سائز آ رہا ہوتا جوں ہی آپ لوکیشن،یا جینڈر کو سپیسیفیک کرتے آ ڈئینس سائز میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔
اسکا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کروڑوں کی آبادی کو ایڈ دکھانے کی کوشش کریں گے تو ایڈ چلتا بھی رہے گا اور ہمیں رزلٹس بھی نہیں ملیں گے۔بجٹ الگ لگ جائے گا۔
اسکا بہترین حل ہے ان تینوں طریقوں کی جانچ پڑتا ل کی جائے ۔
لیکن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہ صرف سجیشن ہیں۔یقینی رزلٹس نہیں ہیں۔
بہرحال ہم ڈسکس کر رہے تھے کہ Demographics کے لحاظ سے آ ڈئینس کو دیکھنا۔
فرض کریں کہ ہم ایک پاک ائیر لائن والے بندے کو ڈیوٹی پہ ہائیر کرنے کے لیے ایڈ رن کرتے ہیں ۔تو کسی نے اپنی پروفائل میں یہ ساری ڈیٹیل ڈالی ہے اس تک یہ ایڈ پہنچ جائے گا۔وہ اپلائی کرنے کا اہل ہو گا ۔(تعلیم اور روزگار کی بنیاد پر آ ڈئینس ایڈ کرنا)
Interest:
اس میں ہم ایسے لوگوں کو ایڈ کرتے ہیں مطلب لوگ کس پروڈکٹ یا سروس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔فرض کریں کہ اگر بیوٹی پروڈکٹس کے لحاظ سے کسی نے ان تمام پیجیز کو لائک کیا ہوا تو ان تک بھی ایڈ پہنچ جائے گا۔
Behaviour:
مطلب لوگ جب سرچنگ کرتے ہیں ایڈ نظر آئے اسکو کلک کر کے وزٹ کرتے ہیں۔پروڈکٹس کو ،یا صرف کلک ہی کرتے ہیں ۔اس میں موبائل ڈیوائیسز بھی شامل ہونگی جنکے زریعے لوگ ایڈ دیکھتے ہیں۔
لیکن رکیے یہ صرف یہاں تک محدود نہیں ہے ۔بلکہ اس میں آ ڈئینس بناتے ہوئے آپکو وقت درکار ہو گا۔
بہترین سی آ ڈئینس اسی ٹائم بن سکتی ہے جب آپ وقت لگاتے ہیں۔اس آ ڈئینس کو یادہانی کے لیے محفوظ کریں۔اڈیئنس کے نیچے سیو کا آ پشن نظر آ رہا ہوتا آ پ اسکو سیو کرلیں اور ضرورت پڑھنے پر استعمال کریں۔
کلائینٹ کے بجٹ کو اپنا بجٹ سمجھ کر استعمال کریں ۔تاکہ وہ باقی لوگوں کو بھی آپ کا کیا ہوا کام دکھائے۔
اگر فیس بک ایڈز کے حوالے سے کسی بھی قسم کی سروس درکار ہے تو ابھی رابطہ کریں۔
آ پکو نہ صرف مکمل گائیڈ کیا جائے گا بلکہ اپنے بزنس کو آن لائن کا کر سیلز جنریٹ ہونے تک مکمل رہنمائی کی جائے گی۔
جزاک اللہ ۔
ہماری سروسز:
فیس بک ایڈز
فیس بک پیج بنانا اور لوگو کور فوٹو فری میں بنا کر دینا
فیس بک پیج منجمنٹ
سیلز بڑھانا
آ پکے بزنس کو آن لائن لانا
پیج آ پٹیمائزیشن
واٹس ایپ

923704055905+

12/01/2024
20/12/2023

19/12/2023

I am facebook ads expert and I need a real client.

.                                                            ❤️❤️❤️❤️❤️
19/12/2023

.



❤️❤️❤️❤️❤️

کلائنٹ تلاش کرنے کا سب سے آسان طریقہ*وہ بھی پانچ مختلف انداز اور رہنمائی کے ساتھکسی بھی سکل کی بیس پہ آپ آسانی سے ان طری...
19/12/2023

کلائنٹ تلاش کرنے کا سب سے آسان طریقہ*

وہ بھی پانچ مختلف انداز اور رہنمائی کے ساتھ
کسی بھی سکل کی بیس پہ آپ آسانی سے ان طریقوں کو استعمال کر کے کلاینٹ ڈہونڈ سکتے ہیں
سب سے آسان طریقہ جو مجھے بہت پسند ہے کیونکہ میں بھی اپنا زیادہ تر وقت فیس بک پہ ہی گزارتا ہو
1_آپ کؤی بھی کام کر رہے ہیں آپ اپنی پروفائل کا پروفشنل موڈ آن کریں اور پروفائل کو اچھے انداز میں اپنی سکلز کے مطابق آپٹمایز کریں اور فیس بُک گروپس جوائن کریں جو اپکی سکلز کے ریلیٹڈ ہو وہاں لوگوں کو خود کے بارے اور سکلز کے بارے میں بتایں اور اپنی پروفائل میں اچھا کونٹینٹ بنا کے پوسٹ کریں گروپس میں اپنی سروسز سے ریلیٹڈ لوگوں کے ساتھ انگیج کریں لیکن یہ ایک دن نہیں بلکہ کنسسٹنسی کے ساتھ ڈیلی کرنا ہے
2_۔ یہ طریقہ بھی اپکی بہت مدد کرے گا لیکن ایک سے دو سال بعد کیونکہ اس میں اپنے پرسنل برانڈگ کرنی ہے
اور وہ اس طرح کے آپنے اپنی فرنڈ لسٹ میں سب فری لانسر کو آیڈ کرنا ہے اور جو لوگ اپکی ہی سکل پہ کام کر رہے ہیں ان کی پوسٹ کے ساتھ انگیج ہوں اگر اپکو اپنی سکلز کی مکمل معلومات ہے تو لوگوں کو بتا کر انکی مدد کریں خود کی سکلز کے بارے میں بتایں اور جتنا ہو سکے بغیر کسی غرض کے لوگوں کی مدد کریں انکے کمنٹس کا ریپلائے اچھے انداز میں کریں
اس کا لونگ ٹرم فایدہ یہ ہوگا کے لوگ اپکو ریکومنڈ کریں گے اور اپکی فری میں مارکیٹنگ ہوگی سٹارٹنگ میں جو کام 20/50$ کا کرتے ہیں اسی کام کے اپ 100/200$ بھی آسانی سے چارج کریں گے
3_ آپنی لینکڈن کی پروفائل بنائیں
اس کو آپٹمایز کر کے اپنی سکلز کے لوگوں کے ساتھ کنیکٹ کریں انکی پوسٹ کے ساتھ انگیج ہوں کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور سرچ والے آپشن میں جا کے اپنی سکلز سے ریلیٹڈ ہیش ٹیگ یوز کریں اور اپنی پروفیشنل سی وی بنا کے لینکڈن کے ساتھ آٹیچ کریں ریموٹ جوب اور آفس ورک کے لیے اپنی سکلز کی بیس پہ اگریمنٹ ریڈ کر کے آپلی کریں
لوگوں کی ہلپ کے لیے ولیوابل کونٹینٹ بنا کے پوسٹ کریں
4_فریلانس فیلڈ میں فریلانسگ سائیٹ کا بھی اہم کردار ہے اپنی سکلز سے ریلیٹڈ ویبسائٹس کا نتخاب کریں اور وہاں بھی پروفائل کو آپٹمایز کریں
کچھ فرلانسگ سایٹ اپنا حصہ بھی چارج کرتی ہیں لیکن اگر اپکا ہارڈورک ہے اپنی سکلز پہ فر اپ کو زیادہ پہ کرنے والے کلائنٹس بھی مل سکتے ہیں
5_فیس بک اور لنکڈن پیج پہ سب نے اپنا ای-میل ایڈرس دیا ہوتا ہے اگر اپکو لگتا ہے کے اپ اپنی سکل میں ماسٹر ہیں تو اپنے پروفشنل ایڈیز اور لوگوں کو انکے کیے ہوئے کام کو دوبارا سے اپنے انداز میں کر کے اور ایک اچھی سی بڈ تیار کر کے لوگوں کو ای میل کریں میں یہ کام کر سکتا ہوں اس انداز میں اگر اپکا کام اسکی لائف میں ولیو کریٹ کرے گا تو وہ بندہ ضرور اپکے ساتھ کام کرے گا اور اسی طرح اگے ریکومنڈ بھی کرے گا اس طریقے کو کولڈ ای میل بھیجنا بھی کہتے ہیں لیکن یہ ای-میل صرف ان لوگوں کو بھیجے جو اپکے کام کی قدر کو سمجھتے ہیں اور زیادہ پہ کرنے کو تیار ہیں
ان سب طریقوں سے اپکو کلائنٹ مل سکتے ہیں لیکن اگر اپ ایک دن اس پہ عمل کریں ایک ہفتہ کریں تو شاید نہ ملیں لیکن اگر اپ کنسسٹنسی کے ساتھ ہر روز نئے انداز میں اس پہ عمل کریں گے تو ضرور اپ اس سے مستفید ہوں گے

Muhammad Haris +923284407519

18/12/2023

اللہ پاک آج کے دن ہونے والے تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور
فل س ط ی ن کے مسلمانوں کو خیر عطا فرمائے اور ان کو ظالموں کے شر سے محفوظ فرمائےامین

18/12/2023

آنلائن ورک
اکثر احباب یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا ہم بھی آنلائن ورک کر سکتے ہیں؟ کتنے عرصے میں کمانا شروع کر دیں گے؟ کتنا کما لیں گے؟ کونسی سکل میں پیسہ زیادہ ملتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔
سب سے پہلے یہ یاد رکھیں آپ محنت کریں تو کچھ بھی کر سکتے ہیں، چاہے وہ آنلائن ورک ہو یا کچھ اور۔ محنت شرط ہے۔
سکل وہ سیکھیں جس میں آپ کو کام کرنا اچھا لگے، تاکہ کل کام کرتے ہوے آپ بور نہ ہوجائیں۔اگر آپکا پیشن اور پروفیشن ایک ہوگا تو آپ بہت آگے تک جا سکتے ہیں۔
کتنے عرصے میں آپ کام سیکھ سکتے ہیں یہ آپ کی ڈیڈیکیشن پر ہے۔ جتنا زیادہ فوکس اور دل جمی سے سیکھیں گے اتنے جلدی سیکھ جائیں گے۔
رہی بات کب کمانے شروع کریں گے تو یہ آپ کی سکل، محنت اور اللہ پر توکل پر ہے۔ آپ اپنی پوری کوشش کریں انشاء اللہ جلد اللہ کا فضل ہوگا۔ باقی ہر چیز ٹائم مانگتی ہے۔ آپ نہ ٹائم دیں نہ محنت کریں، پھر تو بات نہیں بنے گی۔
اس لیے محنت کریں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں، وہ بہت کریم ہے۔
شکریہ

17/12/2023

کیا ہر بندہ فری لانسر بن سکتا ہے؟

جی بالکل اگر آپ کسی کام میں مہارت حاصل کر لیتے ہیں
اور مہارت کیسے؟
آپ ایک سکل لے اس پہ ٹائم گزارے اچھے سے پریکٹس کریں
جب اپ اس پہ مسلسل کام کرتے ہیں اچھے سے سیکھتے ہیں اور کچھ ٹائم بعد آپ اس میں ایکسپرٹ بھی بن جاتے ہیں
سکل سیکھنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ ایک دن ایس ای او کا سیکھیں
اگلے دن سوشل میڈیا کا
اور تیسرے دن کسی اور سکل پہ کام شروع کر دیں
ایسا بالکل نہیں آپ ایک ایسی سکل چوز کریں جس میں آپ کا انٹرسٹ ہو کیونکہ جس میں آپ کا انٹرسٹ ہوگا اپ اس سے بور نہیں ہوں گے اور مسلسل اس پہ کام کرتے رہیں گے اور پھر ایک دن آپ بھی کامیاب ہو جائیں گے انشاءاللہ

16/12/2023

بہت سے لوگ یہ جاننے میں انٹرسٹڈ تھے کہ
وہ کونسا یونیک طریقہ تھا جس سے میں نے وہ سعودیہ عرب کا کلاینٹ حاصل کیا
بات شروع ہوتی ہے اس وقت سے جب میں نے نیا نیا مارکیٹنگ کا۔کورس کیا تھا اور سیکھنا شروع کیا تھا کہ مارکیٹنگ کیسے ہوتی آیڈ کسے کہتے ہیں سیکھ تو اب بھی رہا ہوں
حالات سے روز پیش آنے والے واقعات سے
لیکن جب کوئی کام شروع کیا جائے اس وقت جو سبق ملتا ہے وہ یاد رہتا ہے۔
جب نیا نیا کورس مکمل ہوا تو یہ بھی سیکھنا تھا کہ کلاینٹ کو کیسے تلاش کرتے ہیں
اور اگر مل جائے اس کے ساتھ بات کیسے کرتے ہیں فر اس کلاینٹ کا اپنی سکلز کی مدد سے کام کیسے مکمل کر کے دیتے ہیں
یہ سب چیزیں ہمیں کورس میں نہیں کروائی جاتی یہ سب ہمیں خود سیکھنی پڑتی ہیں
میں نے کلاینٹ تلاش کرنے کے حوالے سے ریسرچ کرنا شروع کی
یوٹیوب میں ویڈیوز دیکھی لنکڈان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
اور اسی ریسرچ کی مدد سے میں نے کلاینٹ تلاش کرنے کے پانچ طریقے لکھے تھے
اگر آپ بھی وہ طریقے پڑھنا چاہتے ہیں میں آخر میں آپکو کمنٹ سیکشن میں اس پوسٹ کو شیئر کر دوں گا
اور اس پوسٹ میں جو طریقہ میں لکھ رہا ہوں وہ سب سے مختلف ہے
جو میں نے خود سے سیکھا ہے
ابھی بھی اکثر یہ طریقہ استعمال کرتا ہوں
جب بھی میں سوشل میڈیا استعمال کر رہا ہوتا ہوں
مارکیٹنگ ہی زہن میں ہوتئ ہے
جو بھی سیکھ رہا ہوں کہیں نا کہیں تو اس کو استعمال کرنا ہے
میرا کام تھا کہ جب بھی میں نے
کسی بھی قسم کی آیڈ دیکھنی یا میرے سامنے آتی ہے تو
میں نے مکمل۔طور پہ اس کو اینالیز کرنا اور آپنی جگہ رکھ کے دیکھنا کے اگر یہ آیڈ میں چلا۔رہا ہوتا تو اس میں یہ یہ چیزیں بہتر کی جا سکتی تھی
اگر آپ بھی آیڈز کا اینالیز کرنا سیکھنا چاہتے ہیں تو
اس پوسٹ کو شیئر کر کے کمنٹ میں ڈن لیکھ دیں
اسی طرح ایڈز کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ میں پیج پہ بھی وزٹ کرتا ہوں
اسی طرح ایک دن مجھے ایک ایڈ ملتی ہے جو بلکل بھی کہی سے بھی صیحیح نہیں تھی
میرے خیال سے مجھے ایسا لگ رہا تھا غلطی سےبوسٹ ہوگئ میں نے پیج دیکھا وہ بھی نیا ہی بنا تھا اور اچھی بات کہ انکا واٹس ایپ ساتھ اٹیچ تھا
میں نے ایڈ کا سکرین شاٹ لیا اور انکو واٹس ایپ پہ میسیج کیا حال چال پوچھا فر سکرین شاٹ بھیج کے پوچھا یہ پیج آپکا ہے؟
اس پہ ایڈ اپنے چلایی تھی؟
کچھ دیر بعد جواب آتا ہے
جی یہ میرا پیج ہے میں نے ہی
آیڈ لگائی تھی
فر ہماری کچھ دیر بات ہوئ میں نے انہیں سمجھایا
اور۔بتایا کے دیکھیں یہ ایسے ایسے ہوتا ہے
اس میں اس کو اس طرح سے بہتر کیا جا سکتا ہے اس چیز کو ایسے نہیں ایسے کرتے ہیں
کہتے ہیں نا کہ آپ اگر کسی کا بھلا سوچتے ہیں قدرت آپکا بھلا کرتی ہے
میں نے انہیں یہ نہیں بتایا کہ میں بھی یہ کام۔کرتا ہوں مجھ سے کروا لیں
یہ سب بات کر کے میرے ساتھ ساتھ وہ بھی مصروف ہو گئے
فر اچانک سے کچھ وقت بعد مجھے انکا میسیج آتا ہے
حال احوال کے بعد وہ کلاینٹ کہتے ہیں کہ میں سعودیہ میں ہوتا ہوں مجھے یہ پیج کو گروو کرنا ہے مجھے اس پہ زیادہ سے زیادہ فولوورز چاییے
پچھلی دفعہ جو ایڈ انہوں نے خود لگائی تھی وہ بہت مہنگی پڑھ رہی تھی
انکو
میں نے انہیں فر آپنے بارے میں بتایا اور انہیں یہ یقین دلایا کہ یہ کام میں بہت آسانی سے کر سکتا ہوں
اور ان کو مجھ پہ اعتماد پہلے سے تھا
اور اس طرح سے مجھے یہ کلاینٹ ملا وہ آج بھی مجھ سے رابطے میں ہیں اکثر اوقات چیزیں پوچھتے رہتے ہیں میں بلا جھجک بتا دیتا ہوں
اور اسی طرح انکی مدد کرنے کی وجہ سے
انہوں نے آپنے دوستوں میں بھی میرا زکر کیا اور۔مجھے 3/4 کلاینٹ مزید مل گئے جن کے ساتھ کام بھی کیا اور الحمدللہ بہت
کچھ نیا سیکھنے کو مل رہا الحمدللہ
میں زیادہ تر پوسٹ اسی لیے نہیں لکھتا کہ میری پوسٹ لمبی بہت ہو جاتی ہیں
مجھےایسا لگتا ہے کہ جو بھی میں نے سیکھا ہے میں سب آپکے ساتھ شیئر کروں
لیکن پھر جب اتنی لمبی پوسٹ ہو جاتی فر میں گبھرا جاتا کہ پتا نہیں کوئی پڑھے گا بھی یا نہیں بور ہوجایئں گے سب
کچھ ساتھ ساتھ جوب بھی چل۔رہی تو لکھنے کو زیادہ وقت ہی نہیں ملتا
لیکن پھر بھی اگر آپ اس طرح کی پوسٹ مزید پڑھنا چاہتے ہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں میری مدد کریں میری حوصلہ افزایئ بھی ہو جائے گی
شکریہ جزاک اللہ خیرا
اگر آپکا کوئی بھی سوال ہے آپ مجھ سے کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں

13/12/2023

میں اپنے سٹوڈنٹس سے ہمیشہ کہتا ہوں کہ وقت کے ساتھ چلیں ، نئی ٹیکنالوجیز کے بارے میں خود کو اپڈیٹ رکھئیے بلکہ اسے سیکھنے کی کوشش بھی کیجئے ۔ اور ان کے استعمال سے اپنے کام کو آسان بنائیے۔
بہت سے اسٹوڈنٹس اکثر سوال بھی کرتے ہیں کہ سر سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے لئے استعمال ہونے والے ٹولز بتائیں۔ آپ سب سے کی گئی کمٹمنٹ پوری کرنے کے لئے لیجئے اس بارے میں پوسٹ حاضر خدمت ہے۔ امید ہے آپ سب اس پوسٹ کو اپنے لئے کار آمد اور مفید پائیں گے۔ ان شاءاللہ
Anyone can find the Al tools from this list according to his/her skills need ...
So, Here are 96 AI tools list given below that can help you make 2000$/mo... In Sha Allah
1. Research
- Execo
- Silatus
- Bing chat
- Perplexity
- ChatGpt-4
2. Image
- Dall-E 3
- Leap AI
- Bing AI
- Segmind
- Midjourney
- Stable Diffusion
3. CopyWriting
- Rytr
- Copy AI
- Writesonic
- Adcreative AI
4. Writing
- Jasper
- HIX AI
- Jenny AI
- Textblaze
5. Website
- 10Web
- Durable
- Style AI
- Landingsite
6. Video
- Klap
- Opus
- Eightify
- InVideo
- HeyGen
- Short Deo
- ImgCreator AI
- Morphstudio
7. Meeting
- Tldv
- Otter
- Noty AI
- Fellow app
8. SEO
- Seona AI
- TubeBuddy
- Semrush com
- BlogSEOkeywords
9. Chatbot
- Dante Ai
- Trycortex
- Chatsimple
10. Presentation
- Tome app
- Decktopus
- Gamma AI
- Designs AI
11. Automation
- Make
- Zapier
- Xembly
- Bardeen
12. Prompts
- FlowGPT
- Alicent AI
- PromptBox
- Promptbase
- Snack Prompt
13. UI/UX
- Figma
- Uizard
- UiMagic
- Photoshop
14. Design
- Canva
- Flair AI
- designify
- Clipdrop
- Autodraw
- Magician design
15. Logo Generator
- Canva
- Logo AI
- Brandmark
- Logo Pony
- Namecheap
16. Audio
- Murf AI
- Songburst AI
- Adobe Podcast
17. Marketing
- Slack
- Pencil
- Ai-Ads
- AdCopy
18. Startup
- Tome
- Ideas AI
- Namelix
- Validator AI
19. Productivity
- Merlin
- Taskade
- Click Up
- Notion AI
- Smart Bird
20. Social media management
- Buffer
- Metricool
- Typeshare
- Tribescaler
- Blackmagic

CUSTOMER LIFECYCLE1. Awarenessسب سے پہلے اپنے بزنس کی کسٹمر کو اویئرنس دیں، تاکہ کسٹمر آپ کے برانڈ کے بارے میں جان سکے ک...
13/12/2023

CUSTOMER LIFECYCLE
1. Awareness
سب سے پہلے اپنے بزنس کی کسٹمر کو اویئرنس دیں، تاکہ کسٹمر آپ کے برانڈ کے بارے میں جان سکے کہ آپ کی کونسی پروڈکٹس ہیں۔
2. Consideration
کسٹمر کو مختلف کمپنیوں کے بارے میں آگاہی ہوتی ہے کہ مثال کے طور کسٹمر کو ایک موبائل فون خریدنا ہے اب اس کے سامنے کئی کمپنیوں کے موبائل فون ہیں۔
3. Preference
اب کسٹمر کو دو، تین کمپینوں کے موبائل زیادہ اچھے لگتے ہیں اور اس کے بعد کسٹمر کسی ایک برانڈ کا موبائل خریدنا چاہتا ہے، جیسے Vivo کمپنی موبائل کسٹمر کو پسند آ گیا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ میں اس کمپنی کا موبائل فون خریدنا چاہتا ہوں۔
4. Purchase
اب کسٹمر کو جو پروڈکٹ پسند ہوتی ہے وہ اسے خرید لیتا ہے۔
5. Post Purchase Experience
اب کسٹمر نے جو پروڈکٹ خریدی ہے اور اس کو استعمال کیا ہے وہ اس کے بارے میں اپنا ریوو پیش کرے گا کہ اسے یہ پروڈکٹ اچھی لگی یا نہیں۔
6. Loyalty
اب کسٹمر کو آپ کے برانڈ کی پروڈکٹس پسند آ گئی ہیں تو وہ اب جب بھی اس کو ضرورت ہو گی وہ آپ کے برانڈ کی پروڈکٹس ہی خریدے گا۔
7. advocacy
سب سے مؤثر مارکیٹنگ اسے کہتے ہیں مطلب "Word of Mouth" یعنی آپ کے دوست نے یا کزن وغیرہ نے کوئی پروڈکٹ خریدی اور اسے وہ پروڈکٹ پسند آئی اور اس نے آپ کو بتایا کہ اس کمپنی کی پروڈکٹ اچھی ہے تو بھی وہی پروڈکٹ خریدیں گے کیونکہ آپ کے جاننے والے نے اس پروڈکٹ کا فیڈبیک آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
8. Retention (Retarget)
اب کسٹمر نے آپ کی کوئی پروڈکٹ خریدی لیکن دوبارہ واپس نہ آیا یا اس نے ابھی دوبارہ نہ خریدی تو ہم اسے ری ٹارگٹ کریں گے، اس کو اپنی پروڈکٹس پر دی گئی مختلف آفرز کے بارے میں بتائیں گے تاکہ وہ دوبارہ ہماری کمپنی کی پروڈکٹس خریدے۔
9. Re-Engagement
ہم اپنے کسٹمرز کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پروڈکٹس کے ساتھ انگیج رکھتے ہیں تاکہ وہ ہماری پروڈکٹس کے ساتھ انگیج رہے اور ہماری کمپنی کی ہی پروڈکٹس خریدے۔
10. Exit
اب اگر کوئی کسٹمر کچھ عرصہ آپ کی کمپنی کی پروڈکٹس استعمال کر رہا تھا لیکن اب وہ آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے تو اب آپ اس مختلف آفرز ، ڈسکاؤنٹ آفرز دیں تاکہ کسٹمر دوبارہ آپ کی کمپنی کی پروڈکٹس خریدے۔
عدنان احمد مدنی (سوشل میڈیا مارکیٹر)
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنے بزنس کو آنلائن لے کر آئیں یا آپ بزنس آنلائن ہے مگر سیل نہیں ہو رہی تو آپ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔

03/12/2023

Hi

Address

Kasur

Telephone

+923284407519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris khan skills hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haris khan skills hub:

Share