03/06/2026
بزرگ صحافی بانی چئیرمین پریس کلب قصور اور سرپرست ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور الحاج ڈاکٹر فضل رحیم حفظ اللہ رات خصوصی طور پر لاھور سے ڈی پی سی قصور تشریف لائے بانی ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور سردار شریف سوھڈل سے الیکشن کے بعد کی صورتحال اور آئندہ لے لاحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی اور تنظیم کو مزید بہتر کرنے کے لئے تجاویز اور مشاورت ھوئی الحمدللہ