Mehar Science Academy

Mehar Science Academy Media Creator

الحمدللہ
06/09/2025

الحمدللہ

🧑‍🏫 *نہم کے طلبہ و طالبات کے لیے اہم رہنمائی*  *(ضرور پڑھیں اور آگے شیئر کریں)*📌 *1. کیا نہم کے بعد امپروومنٹ کا امتحان ...
20/08/2025

🧑‍🏫 *نہم کے طلبہ و طالبات کے لیے اہم رہنمائی*
*(ضرور پڑھیں اور آگے شیئر کریں)*

📌 *1. کیا نہم کے بعد امپروومنٹ کا امتحان دیا جا سکتا ہے؟*
❌ *نہیں!* نہم کے نتائج کے بعد امپروومنٹ ممکن نہیں۔
✅ امپروومنٹ صرف مکمل میٹرک (نہم + دہم) کے بعد ہو سکتی ہے۔

📌 *2. کیا نہم میں سپلی کا امتحان ہوتا ہے؟*
❌ *نہیں!* نہم کے بعد کوئی سپلی امتحان نہیں ہوتا۔
✅ نہم اور دہم کے نمبر ملا کر 33٪ سے زیادہ ہوں تو پاس تصور کیا جاتا ہے۔

📌 *3. اگر فیل ہو جائیں تو کیا حل ہے؟*
✅ *پہلا حل:* دہم کے ساتھ نہم کے فیل مضامین کا بھی داخلہ دیں۔
✅ *دوسرا حل:* رزلٹ کینسل کروائیں اور دوبارہ نہم میں داخلہ لیں۔

📌 *4. کیا نئی رجسٹریشن کی ضرورت ہوگی؟*
❌ *نہیں!* پرانی رجسٹریشن پر ہی دوبارہ داخلہ ممکن ہے۔

📌 *5. اگر کسی مضمون میں تھوڑے نمبر کم ہوں؟*
✅ تو دہم میں محنت کر کے مجموعی میرٹ بہتر کیا جا سکتا ہے۔ ایسے مضامین دوبارہ دینے کی ضرورت نہیں۔

📢 *نوٹ:* اپنے فیصلے سوچ سمجھ کر کریں، اساتذہ سے رہنمائی ضرور لیں۔

یہ ضد ہے ہماری کہ تمہیں چھین لے سب سے، ہم اور زمانے سے تقاضا نہیں کرتےاور رہ لیتے ہیں گوشہ اے تنہائی میں اکثر ،ہم شہر کی...
11/08/2025

یہ ضد ہے ہماری کہ تمہیں چھین لے سب سے، ہم اور زمانے سے تقاضا نہیں کرتے
اور رہ لیتے ہیں گوشہ اے تنہائی میں اکثر ،ہم شہر کی گلیوں میں تماشہ نہیں کرتے

11/08/2025
11/08/2025
11/08/2025

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share