Ehsan Elahi Zaheer

Ehsan Elahi Zaheer To introduce Future Dreams A Havean in Europe

20/10/2024

خدارا سوال درست کیجیے۔
پوچھا جا رہا ہے کہ قدسیوں نے ایسا اقدام آخر اُٹھایا کیوں؟
اصل سوال تو یہ ہے: کہ اُمت نے قدسیوں کے لیے کیا اقدام اُٹھایا؟

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی تازہ ترین اپڈیٹ
06/10/2024

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی تازہ ترین اپڈیٹ

28/09/2024

میری دانست میں ایران کو کوئی جذباتی یا ہنگامی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ ایران اس معاملے میں بالکل اکیلا ہے۔ کوئی مسلم ملک اس کے ساتھ نہیں ہے، کوئی ایک بھی نہیں۔ براے نام بھی نہیں۔ تمام مسلم حکمرانوں کے مفاد کا قبلہ امریکہ ہے۔ معاملات از خود بہت پیچیدہ ہونے جا رہے ہیں۔ اللہ تعالی خیر کرے۔

"اگر آپ کے دل میں ملت اسلامیہ کے زخم محسوس نہ ہوں تو اپنے آپ پر شک کریں کہ آپ اہل اسلام کے دلوں پر زخم ہیں"
14/09/2024

"اگر آپ کے دل میں ملت اسلامیہ کے زخم محسوس نہ ہوں تو اپنے آپ پر شک کریں کہ آپ اہل اسلام کے دلوں پر زخم ہیں"

بلا شبہ قوم پرستی امت مسلمہ کی تقسیم کا سب سے بڑا سبب ہے۔
04/08/2024

بلا شبہ قوم پرستی امت مسلمہ کی تقسیم کا سب سے بڑا سبب ہے۔

03/08/2024

کیا قصاص ہانیہ قرآن میں صرف فارس پر فرض کیا ہے باقی مسلمانوں کے لئے فرض نہیں ہے؟

الوداع! مرد حُر، الودا ع!زندگی میں اج تک کبھی کسی جنازے میں شرکت کی خواہش اس شدت سے بیدار نہیں ہوئی۔ کاش اس مرد مجاہد کی...
02/08/2024

الوداع! مرد حُر، الودا ع!
زندگی میں اج تک کبھی کسی جنازے میں شرکت کی خواہش اس شدت سے بیدار نہیں ہوئی۔ کاش اس مرد مجاہد کی میت کو کاندھا دے سکتا۔ قبر کے اوپر مٹھی بھر خاک ڈال سکتا۔ اگر یہ ممکن ہوتا تو کچھ خاک سر پہ بھی ڈالتا۔ لیکن ہم کوفہ مزاجوں کی قسمت میں ایسی نیکیاں کہاں؟؟؟

کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں کسے پڑی ہے ...
30/07/2024

کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
نہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں

This photo of Mumbai city is right here the definition of Capitalism!
26/07/2024

This photo of Mumbai city is right here the definition of Capitalism!

05/07/2024

جب مسلمانوں کی ریاست ایک تھی!
امام شافعی رحمۃ اللہ غزہ میں پیدا ہوئے، مکہ میں پرورش پائی، مدینہ میں علم حاصل کیا، یمن قاضی بنے، پھر بغداد چلے گئے، وہاں سے اسکندریہ، انتقال قاہرہ میں ہوا.

04/07/2024

کیا اسے ط ا غ و ت کا مطلب نہی آتا تو وہ جاہل ہوگئی؟
جواب : یہ کسی نرسری پریپ کے بچے سے کسی لفظ کا مطلب نہیں پوچھا جا رہا تھا بلکہ ایک سلیم العقل, بالغہ عورت سے اس کے دین کی ایک انتہائی بنیادی ترین اصطلاح کا مطلب پوچھا جا رہا تھا کہ جس کے بغیر انسان کا دعویٰ اسلام باطل ہے.

آم تیری یہ خوش نصیبی ہےورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے__!!♥️🔥🌸
02/07/2024

آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے__!!♥️🔥🌸

01/07/2024

جس کو قرآن کی آیات بیان کرنا بدتمیزی لگتی ہو اس کو شو سے باہر پھینکنا بنتا ہے
مائیک چھیننا تو دور کی بات ہے
#طاغوت

29/06/2024
Hunger Game
23/06/2024

Hunger Game

عید منانے کیلئےتھوڑا سا بچپناور ڈھیر ساری بےفکری چاہیےجو اب ہمارے پاس نہیں رہی
15/06/2024

عید منانے کیلئے
تھوڑا سا بچپن
اور ڈھیر ساری بےفکری چاہیے
جو اب ہمارے پاس نہیں رہی

جو شخص استطاعت کے باوجودقربانی نہ کرےوہ ہماری عیدگاہ میں نہ آئے۔‘‘📗صحیح سنن ابن ماجہ:۲۵۳۲
14/06/2024

جو شخص استطاعت کے باوجود
قربانی نہ کرے
وہ ہماری عیدگاہ میں نہ آئے۔‘‘
📗صحیح سنن ابن ماجہ:۲۵۳۲

السلام علیکم جمعہ مبارک نماز جمعہ کی ادائیگی کا اھتمام فرمائیں آج کے دن کیلئے خصوصاً ، بغیر کسی خاص وجہ کے' غیبت اور جھو...
14/06/2024

السلام علیکم
جمعہ مبارک
نماز جمعہ کی ادائیگی کا اھتمام فرمائیں
آج کے دن کیلئے خصوصاً ، بغیر کسی خاص وجہ کے' غیبت اور جھوٹ سے پرہیز کریں

Address

Depal Pur Road
Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Elahi Zaheer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehsan Elahi Zaheer:

Videos

Share