Mini vlogs By Husnain lodhi

Mini vlogs By Husnain lodhi یہاں روٹی ٹُکڑ کے معاملات سنجیدگی سے دیکھے جاتے ہیں

14/09/2025

البیک تو پاکستان میں پتہ نہی کب آئے گا لیکن مجھے اتفاق ہوا کلکن پے جانے کا اور یہ اتفاق بڑا مزیدار رہا باقی معمالات ویڈیو میں میں دیکھیں۔

14/09/2025

چائے اشرف المشروبات ہے اور مجھے بہت پسند ہے آج کی ویڈیو چائے کے نام پے۔

11/09/2025

یہاں سے ملتے ہیں ترکی سے آئے گولہ کباب بس تھوڑی سے فنکاری ڈالتے ہیں پاکستانی تاکہ زائقہ ہمارے پاکستان کے لوگوں کے مطابق بن جائے جو کے یقیناً بن بھی جاتا ہے باقی معمالات ویڈیو میں ملاخذہ فرمائیں شکریہ۔

10/09/2025

قصور کے بی ایف جی ہمیشہ سے زبردست ڈیلز لاتے رہتے ہیں اس دفع میں نے ان سے کہا میری آڈینس کے لیے اسپیشل ڈیل لانچ کریں تو انھوں نے کر دی ڈیل ویڈیو میں ہے ویڈیو دیکھیں اور ڈسکاونٹ آفر اٹھائیں۔

08/09/2025

قصور میں نیوا محلہ یا کچی آبادی میں عرفان کے چنے ، یہ قصور کے چند پرانے ناشتہ پوائینٹس میں سے ہے کافی دوستوں کے طرف سے ریکومینڈیشن بھی آئی ہوئی تھی باقی میرا یہاں کا ایکیسپئرئینس کیسا رہا ویڈیو میں دیکھیں

پنڈ دی موٹر تے آلو چھولے
07/09/2025

پنڈ دی موٹر تے آلو چھولے

05/09/2025

کوئلے والی کندن کڑاہی ، کل ایک ویڈیو نظر سے گزری تو انٹرسٹنگ لگی بس پھر بھائی پہنچ گیا ویڈیو بنانے میرا ایکسپئیرنس سےتو ویڈیو میں بتاوں گا لیکن اچھی بات تھی کہ چکن انکا فریش ہوتا ہے۔

03/09/2025
سردار پروفیسر عمر ڈوگر کی طرف ہر دفعہ ملنے والا  نایاب تحفہ بہولی کون کون جانتا ہے؟
02/09/2025

سردار پروفیسر عمر ڈوگر کی طرف ہر دفعہ ملنے والا نایاب تحفہ
بہولی
کون کون جانتا ہے؟

02/09/2025

نورپور نہر میرے گاوں سے چند منٹ کے فاصلے پے ایک سٹاپ ہے یہاں کچھ ہی دنوں میں فاسٹ فوڈ پوائینٹس کی بھر مار ہو گئی پچھلے دنوں اوپن ہونے والے فرینڈز کیفے پے جانا ہوا ، اور میرے ساتھ ہونے والے معملات ویڈیو میں دیکھیں شکریہ۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mini vlogs By Husnain lodhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share