Power. Kasur

Power. Kasur قصور کی رونقیں
Power.kasur
کے سنگ
😍😍آپ کی ایڈمن سندھو زادی

17/06/2025

Aslmo alikum

خوشاب روڈ پر دھریمہ کے قریب نیازی ایکسپریس اور کار میں تصادمبس الٹنے سے نیازی ایکسپریس کا ڈرائیور جانبحق۔ کئی مسافر زخمی
06/05/2025

خوشاب روڈ پر دھریمہ کے قریب نیازی ایکسپریس اور کار میں تصادم
بس الٹنے سے نیازی ایکسپریس کا ڈرائیور جانبحق۔ کئی مسافر زخمی

06/05/2025

قصور : NFT ایپ بند ہونے کی وجہ سے قصور میں دوست نے اپنے حافظ قرآن دوست کو فائرنگ کر کے مار دیا، ذرائع
وجہ پیسے جو ڈوبے ہیں وہ واپس دیں

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
06/05/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

قصور/مدرسے کے سٹوڈنٹ کو استری لگانے والا قاری گرفتار قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کے نوٹس پر تھانہ صدر قصور پولیس کی کا...
19/04/2025

قصور/مدرسے کے سٹوڈنٹ کو استری لگانے والا قاری گرفتار
قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کے نوٹس پر تھانہ صدر قصور پولیس کی کاروائی
قصور۔ مدرسے کے سٹوڈنٹ کو استری لگا کر تشدد کرنیوالا قاری گرفتار کر لیا گیا
قصور۔ قاری غلام عباس نے سبق یاد نہ ہونے پر 10 سالہ سحر علی کو گرم استری لگائی اور تشدد کا نشانہ بنایا
قصور۔ تھانہ صدر پولیس نے وکٹم کے ماموں سردار لیاقت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قاری عباس سے تفتیش شروع کر دی
قصور۔ خواتین اور بچوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ

قصور کی سب سے بڑی شاہراہ فیروزپور روڈ نزد کالی پل پر کھلا نالہ ملبے میں تبدیلقصور مین فیروز پور روڈ نزد کالی پل جو کہ ضل...
18/04/2025

قصور کی سب سے بڑی شاہراہ فیروزپور روڈ نزد کالی پل پر کھلا نالہ ملبے میں تبدیل
قصور مین فیروز پور روڈ نزد کالی پل جو کہ ضلع قصور کا سب سے بڑا اور مصروف ترین روڑ ہے اس پر بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے شروع کیا جانے والا نالہ عرصہ چھ ماہ سے پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا
آج تک یہ نالہ جس کی گہرائی تقریبا 8 فٹ اور چوڑائی 6 فٹ ہے اوپر سے کھلا چھوڑا ہوا ہے تھا جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ مگر ہلکی سی بارش کی وجہ سے نالہ کی دیوار گر گئی جس کے بعد نالہ مزید خطرناک ہو گیا ہے جیسا کہ اس کھلے نالے میں متعدد حادثات ہو چکے ہیں۔ اب دیوار گرنے سے راہگیر مزید خوف کا شکار ہو گئے ہیں
اہل علاقہ نے حکام سے نوٹس کی اپیل کی ہے کہ نالے کی صفائی کروائی جائے اور نالہ کی دوبارہ مرمت کروا کے اس کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے تاہم لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نالے سے گزرنے کیلئے عارضی پل بنائے ہوئے ہیں جو کہ خستہ حالی کی وجہ سے کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
لہٰذا ڈی سی قصور اور انتظامیہ سے اپیل ہے کہ اس کا جلد سے جلد حل نکالا جائے تاکہ مچھر اور گندے پانی سے بیماریوں کے پھیلاؤ میں کمی آسکے اور لوگ ٹریفک حادثات سے بچ سکیں..

ترکی کے شہر استنبول کی ایک مقامی فیکٹری میں ایک ترکش ورکر اپنے ہاتھوں پہ پاکستان کے بنے ہوئے  ویلڈنگ دستانے پہن کر خوشی ...
17/04/2025

ترکی کے شہر استنبول کی ایک مقامی فیکٹری میں ایک ترکش ورکر اپنے ہاتھوں پہ پاکستان کے بنے ہوئے ویلڈنگ دستانے پہن کر خوشی محسوس کر رہا ہے اور میڈ ان پاکستان کی طرف اشارہ کر رہا ہے
دیار غیر میں اپنے ملک کی بنی ہوئی مصنوعات نظر ائیں تو خوشی محسوس ہوتی ہے
کاپی ۔۔
#پاکستان #ترکی #دستانے

   #یا میرے  #مولا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا ۔  #کسان بھائی تو پہلے ہی بڑے پریشان ہیں فصلیں تیار ہیں  ربا سب بھلا کریں...
17/04/2025

#یا میرے #مولا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا ۔ #کسان بھائی تو پہلے ہی بڑے پریشان ہیں
فصلیں تیار ہیں ربا سب بھلا کریں ۔
سب آمین بولیں 🙏🙏
آمین یا رب


*بورےوالا کے نواحی گاؤں 255 ای بی کا نوجوان قصور کنٹینر حادثے میں جاں بحق*قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں پیپر ملز کے با...
27/10/2024

*بورےوالا کے نواحی گاؤں 255 ای بی کا نوجوان قصور کنٹینر حادثے میں جاں بحق*

قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں پیپر ملز کے باہر لفٹر سے کنٹینر گرنے کے افسوسناک حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں بورےوالا کے نواحی گاؤں 255 ای بی کا 35 سالہ نوجوان عبدالغفار بھی شامل ہے، جو دو معصوم بچوں کا باپ تھا۔

تفصیلات کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب پیپر ملز کے باہر ایک کنٹینر سے دوسرے کنٹینر میں سامان منتقل کیا جا رہا تھا۔ دورانِ منتقلی، کنٹینر لفٹر سے پھسل کر ایک موٹر سائیکل اور وین پر جاگرا، جس سے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے نعشوں اور زخمیوں کو بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ اسپتال قصور منتقل کر دیا۔

27/10/2024

قصور: کوٹرادھا کشن روڈ بلھے شاہ پیپر مل کے قریب کار اور موٹر سائیکل پر کنٹینر گرگیا ، چار افراد موقع پر جانبحق

27/10/2024

👈سوموار سے منگل رات کے دوران اسلام آباد ۔روالپنڈی۔اٹک ۔ٹیکسلا۔ہری پور۔ایبٹ آباد۔مری۔مظفر آباد۔روالا کوٹ۔بالاکوٹ۔مانسہرہ۔صوابی۔دیر بالا اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے ⛈️☔⚡👆

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Niyaj Khan, Owais Khan
12/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Niyaj Khan, Owais Khan

Address

Kasur

Telephone

+923064043154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power. Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Power. Kasur:

Share