𝘼𝙖𝙢𝙚𝙚𝙧 𝘽𝙞𝙣 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙

𝘼𝙖𝙢𝙚𝙚𝙧 𝘽𝙞𝙣 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 Tehreeek e insaf, fan of imran khan,Cricket lover 🏏

21/10/2024

🇳🇵𝙉𝙚𝙥𝙖𝙡 > 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣🇵🇰 😂

لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے  جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔جب لوگ اس کے...
07/03/2024

لباس پر حروفِ تہجی لکھنا یا شعر و شاعری لکھنا عام ہوتا جارہا ہے جبکہ اسکے مستقبل کے محرکات کو مدِنظر رکھیں۔
جب لوگ اس کے عادی ہو جائینگے اور اسکو برا نہیں سمجھیں گے یہ بہت بڑے منصوبے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
مطلب جب قرآنی آیات لکھی جائیں گی تو منفی مخالف ردعمل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا یہی پلان ہے
اس عمل کی نفی کرنی چاہٸے اور اسکی حوصلہ شکنی کرنی چاہٸے۔تاکہ اسکے بنانے والے اور منصوبہ سازوں کو کان ہوں۔




25/02/2024

ہارنے کے باوجود جس جس نے جان بوجھ کر حلف اٹھایا
اس پر قرآن کی مار پڑے گی.

24/02/2024

مملکت خداداد میں اگر آپ کمزور ہیں تو پتنگ بھی ہوا میں نہیں اڑا سکتے۔ ہاں اگر آپ طاقتور ہیں تو آئین، قانون، عدالتی فیصلوں کو بھی ہوا میں اڑا سکتے ہیں

24/02/2024

چار ماہ میں پنجاب کی حالت نہ بدل دی تو کہنا
مریم نواز 🔥

23/02/2024

‏اگر تحریک انصاف نے ائی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے تو
میں ایک عام پاکستانی شہری اس کی
حمایت کرتا ہوں
ایک غیر منتخب حکومت کو ہمارے نام پر قرض کیوں دیا جائے

23/02/2024

حافظ صاحب نے ڈھاٸی انچ کے چیرے () پیچھے سارے پاکستان کو آگ لگاٸی ہوٸی ھے۔🤗

23/02/2024

باقاعدہ فاشزم کے دور کا آغاز رات کو عمران ریاض کو گرفتار کرنے اور آج صحافی اسد طور کو گرفتار کر کے کر دیا گیا ہے۔
ریجیکٹڈ جنرل رانی 🖐️

پنک ہے 🤗
23/02/2024

پنک ہے 🤗



23/02/2024

اس قوم کو سر بلند صرف عمران خان کرسکتا ہے ❤️



جمہوریت پچھتر سالہ نظام کی طرف حسرت سے دیکھتے ہوے کے نظام کھڑا ہوگا بھی یا بعد نکاح فوت ہو جاے گا                       ...
23/02/2024

جمہوریت پچھتر سالہ نظام کی طرف حسرت سے دیکھتے ہوے کے نظام کھڑا ہوگا بھی یا بعد نکاح فوت ہو جاے گا




23/02/2024

‏میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں.❤️

بیشک
22/02/2024

بیشک



22/02/2024

ٹیلنٹ 🫣




22/02/2024

ریاست کے اندر ایک مخصوص طبقے پر قانون مسلط کرنا بہت سے باغیوں کو جنم دیتا ہے!!
چی گویرا




22/02/2024

‏سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے.
سب بولیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد!

22/02/2024

مال،دولت،عہدہ ہر چیز بیکار ہے اگر صحت نا ہو تو



22/02/2024

قبر کے باہر یا قبر کے اندر
کسی ایک جگہ تو مٌشقت اٌٹھانی پڑے گی۔🙂
اسلام علیکم صبح بخیر 🌄

Address

Kasur

Telephone

03154828955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙖𝙢𝙚𝙚𝙧 𝘽𝙞𝙣 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝘼𝙖𝙢𝙚𝙚𝙧 𝘽𝙞𝙣 𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙:

Share