07/03/2026
سالانہ مرکزی مجلس عزا
سلسلہ شب شہادت مولا امام علی علیہ السلام
10مارچ 20 رمضان المبارک بعدازنمازمغربین
بمقام جامع مسجد علی علیہ السلام لنک حاجی فرید روڈ قصور
مرکزی زیادت تابوت مولا علی شیرخداعلیہ السلام برآمد کیاجاۓگا
خطاب
علامہ آغامحمدحسین ذاکری صاحب
ذاکر اہلبیت
غلام عباس بھنگو صاحب آف علی پورجٹاں
اختتام مجلس پر
آیت اللہ علی خامنہ ای شہید
علامہ حسن نصراللہ شہید
اور دیگرشھداۓغزہ وایران کی بلندی درجات کیلیے خصوصی دعاکی جاۓ گی