Pakhtunkhwa News

Pakhtunkhwa News Reporter Katlang

15/01/2023

کراچی سے کوئٹہ جانے والی فلائٹ میں ایک مسافر کا دوسرے مسافر کو نسوار نہ دینے کی وجہ سے لڑائی ہو گئی ASF نے دونوں مسافروں کو گرفتار کر کہ تحویل میں لے لیا

14/11/2022
"گل شید خان ڈی ایس پی سرکل کاٹلنگ" اور واجد علی SI انچارج (NET) نارکاٹکس ایریڈیکیشن ٹیم مردان"نے نوجوانوں میں منشیات کے ...
22/09/2022

"گل شید خان ڈی ایس پی سرکل کاٹلنگ" اور
واجد علی SI انچارج (NET) نارکاٹکس ایریڈیکیشن ٹیم مردان"
نے نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف آگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز غزالی سکول/ کالج کاٹلنگ سے کیا۔
آئیے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے مل کر کام کریں۔ ٹیم غزالی سکول / کالج کاٹلنگ


اطلاع عام
22/09/2022

اطلاع عام

کاٹلنگ کٹی گڑھی میں فائرنگ گولی لگنے سے 60 سالہ علی گوہر شدید زخمی۔ ریسکیو1122 اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس ...
20/09/2022

کاٹلنگ کٹی گڑھی میں فائرنگ گولی لگنے سے 60 سالہ علی گوہر شدید زخمی۔ ریسکیو1122

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ڈی ایچ اور بعد میں ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

اخونزادہ قومی اتحاد پاکستان کا ملکی سطح کابینہ تشکیل
14/09/2022

اخونزادہ قومی اتحاد پاکستان کا ملکی سطح کابینہ تشکیل

کاٹلنگ۔ تھانہ خرکی کی حدود ریدون میں گھر کے اندر چار افراد قتل کرنے کا معمہ حل قتل کرنے والوں میں ایک پڑوسی اور بقایا رش...
13/09/2022

کاٹلنگ۔ تھانہ خرکی کی حدود ریدون میں گھر کے اندر چار افراد قتل کرنے کا معمہ حل

قتل کرنے والوں میں ایک پڑوسی اور بقایا رشتہ دار نکلے۔ تین ملزمان گرفتار ۔پریس کانفرنس

ریدی ون میں گھر کے اندر ملزمان نے چار افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی۔پریس کانفرنس

11/09/2022

انڈونیشیا میں 7.6 ریکٹر سکیل کا شدید زلزلہ۔
زلزلہ سے عمارتیںتبای, گاڑیاں اور سڑکیں تباہ ہوگئیں ہیں جبکہ 100 سے زائد انسانوں کی جان بحق ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہورہی ہیں۔

عاق نامہ
09/09/2022

عاق نامہ

08/09/2022

Address

Katlang

Telephone

+923432124448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtunkhwa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share