Bahlool Ustaz Katlang

Bahlool Ustaz Katlang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahlool Ustaz Katlang, Media/News Company, کاٹلنگ ڈھیری بہلول استاذ کورونہ, Katlang.

پرنسپل خالد خان اینڈ سٹاف ممبرز نصیر کلے شنکر____
12/07/2025

پرنسپل خالد خان اینڈ سٹاف ممبرز نصیر کلے شنکر____

حاجی عبدالمنیر صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کو قبول و منظور فرمائے ا...
22/06/2025

حاجی عبدالمنیر صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور اہلِ اسلام کو اس باسعادت فریضہ کو سرانجام دینے کی توفیق و وسائل عطا فرمائے۔ اللہ تعالی ہر مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔ مالکِ کائنات وطنِ عزیز و ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

حاجی اول خان صاحب اور حاجی جہانزیب خان کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کو قب...
15/06/2025

حاجی اول خان صاحب اور حاجی جہانزیب خان کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور اہلِ اسلام کو اس باسعادت فریضہ کو سرانجام دینے کی توفیق و وسائل عطا فرمائے۔ اللہ تعالی ہر مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔ مالکِ کائنات وطنِ عزیز و ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

لعل زادہ عرف لعلونی باباجی عمر 120 سال چیچاڑ کاٹلنگ
13/05/2025

لعل زادہ عرف لعلونی باباجی عمر 120 سال چیچاڑ کاٹلنگ

بہلول استاذ کورونہ میں گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے۔کاٹلنگ! کسانوں کی سال بھر کی محنت رنگ لانے کا وقت آن پہنچا زمین سونا...
22/04/2025

بہلول استاذ کورونہ میں گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے۔
کاٹلنگ! کسانوں کی سال بھر کی محنت رنگ لانے کا وقت آن پہنچا زمین سونا اُگلنے لگی گندم کے غوشے سبز سے سنہرے ہوئے تو کسانوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے۔نا دھوپ کی پروا ناموسم کی سختی کی فکر یہ ہے بہلول استاذ کورونہ کے کسان جو صبح سے شام تک گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔ ملک بھر کی طرح بہلول استاذ کورونہ میں بھی اپنے روایتی طریقوں سے گندم کی کٹائی کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔کسان اپنے خاندان اور مزدوروں سمیت اپنے کھیتوں میں گندم کی کٹاٸی میں مصروم عمل ہیں اور گندم حاصل کر رہے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ سارہ سال اس دن کا ہمیں انتظار ہوتا ہے اور اللہ کا شکر ہے محنت کا پھل آج ہمیں مل رہا ہے۔مہنگائی کے ستائے کسانوں اور مزدورو نے حکومت سے کھاد دواٸیاں اور زرعی آلات سستا ہونے کی اپیل بھی کی ہے۔

ڈاکٹر نثار کاٹلنگ ، اللہ دی خہ ساتی۔
15/04/2025

ڈاکٹر نثار کاٹلنگ ، اللہ دی خہ ساتی۔

حسین گل عربی تخت بھائی / 10/4/2025
10/04/2025

حسین گل عربی تخت بھائی / 10/4/2025

9/4/2025
09/04/2025

9/4/2025

31/3/2025
31/03/2025

31/3/2025

الوداع الوداع_______________ مولانا عبدالمنیر صاحب هم رانه جدا شو " رېټاېرډ " شوـ په مخه مو دلے دلے ګلونه 🍒🍍🍅🍓🎋کاٹلنگ! ع...
10/03/2025

الوداع الوداع_______________
مولانا عبدالمنیر صاحب هم رانه جدا شو " رېټاېرډ " شوـ
په مخه مو دلے دلے ګلونه 🍒🍍🍅🍓🎋
کاٹلنگ! عبدالمنیر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں تقریب۔ استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا وہ اپنی نسل میں زندہ ہوتا ہے۔ گورنمنٹ ہائی سکول بابوزئی کاٹلنگ (مردان) میں مولانا عبدالمنیر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مولانا عبدالمنیر صاحب ایک شفیق استاد تھے انہوں نے ہمیشہ شاگردوں کی اپنے بچوں کی طرح رہنمائی کی۔ ان کی تعلیم و تعلم کے حوالہ سے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ایک سرکاری ملازم ضرور ریٹائرڈ ہوتا ہے مگر استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا وہ اپنی نسل میں زندہ ہوتا ہے۔ میں ایک ایسے استاد کے بارے میں لکھ رہا ہوں جنہوں نے بھرپور تعلیمی زندگی کی باعزت تکمیل کی۔ اللہ تعالی سے ان کی دنیا و آخرت کی کامیابی کے لئے دعاگوں ہوں۔ اور ان سے امید رکھتاہوں کہ وہ معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرتا رہیں گے۔ تقریب میں اساتذہ کرام صاحبان و طلباء نےکثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جبکہ بعد میں پرنسپل ارشد حسین صاحب اور دیگر شرکاء نے مولانا عبدالمنیر صاحب کی محکمہ تعلیم میں گراں قدر خدمات پرخراج تحسین پیش کیا۔ تقریب میں پرنسپل صاحب اور معزز ساتھیوں نے مولانا عبدالمنیر صاحب کو تحفے تحائف ، قرأن مجید ، سوٹس ، تسبیح ، جائے نماز ، پگڑی اور ٹوپی وغیرہ بھی پیش کئے۔

ڈاکٹر صفدر خان کاٹلنگ ، اللہ دی روغ صحت ورکڑی ۔
05/03/2025

ڈاکٹر صفدر خان کاٹلنگ ، اللہ دی روغ صحت ورکڑی ۔

ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے زرشاد خان_____
23/02/2025

ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے زرشاد خان_____

Address

کاٹلنگ ڈھیری بہلول استاذ کورونہ
Katlang
23240

Telephone

+923149631000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahlool Ustaz Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahlool Ustaz Katlang:

Share