Labors News Katlang

Labors News Katlang ھمارے پیج کا مقصد آپ کے مسائل کو لوگوں تک پہنچانا ہیں آپ ہمارے پیج کو لائک کرے اور اپنے مسائل سے ہمیں

21/09/2025

پروفیسر ڈاکٹرخالد چلڈرن سپیشلسٹ / سٹی چلڈرن ھاسپیٹل مردان / سیلف میڈ اینڈ رول ماڈل / محنت اور لگن کی جیتا جاگتا معتبر کردار / لیبرنیوز کے سکرین پر / مفید اور خوبصورت گفتگو

21/09/2025

سعید میڈیکل سنٹر لوندخوڑ روڈ کاٹلنگ بازار / رابطہ 03455727170/03119241203

اقراء سکول اینڈ کالج کاٹلنگ روڈ مردان میں فسٹ ائر طلباء کیلیۓ   ویلکم پارٹی خوش آمدید / بورڈ چیرمین پروفیسر جہانزیب خان ...
20/09/2025

اقراء سکول اینڈ کالج کاٹلنگ روڈ مردان میں فسٹ ائر طلباء کیلیۓ ویلکم پارٹی خوش آمدید / بورڈ چیرمین پروفیسر جہانزیب خان مہمان خصوصی / منعقدہ ویلکم پارٹی میں پرنسپل سید ندیم شاہ اور ڈائریکٹر اسلام الدین نے شرکاء کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور طلبہ میں تعلیمی جوش و خروش پیدا کیا / نئے طلبہ کو تنظیم کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا گیا اور انہیں تعلیمی و اخلاقی ترقی کے لیے پرامید کیا گیا ۔ ، تقریب نئے اور پرانے طلبہ کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے کا ذریعہ بنتا ہے۔

19/09/2025

ایوب ائل چینج اور انجن واش / 03497435718

19/09/2025

باچا گارمنٹس ملک نصرت علی خان پلازہ / پہلی قرعہ اندازی

18/09/2025

ڈاکٹر صفدر / 60 سالہ خدمات / سیاست ہو / یا ہیلتھ / بھرپور انداز / بامقصد کردار / باوقار شخصیت / خوبصورت گفتگو

18/09/2025
18/09/2025

علاقہ کاٹلنگ متہ لنڈی شاہ اور مضافات میں طوفانی باد وباران وژالہ باری نے تباہی مچائی / کھڑی فصلیں تباہ / بجلی نظام درہم برہم / متعدد مکانات کو نقصان /

18/09/2025

الخدمت فاونڈیشن کنج غریب اباد میں / مشال میڈیکل کمپلیکس کی جانب فری میڈیکل کیمپ / ضلعی امیر غلام رسول ، زون امیر علی عباس پی 54 سابق امیدوار امتیازعلی شاہ ننگیال بور دیگر رضاکار

17/09/2025

کاٹلنگ: دشمنی کا خاتمہ، جرگے کی کوششوں سے فریقین میں صلح، قرآن پاک پر حلف
کاٹلنگ کے علاقے جمالگڑھی گلبہار میں دو فریقین کے درمیان جاری قتل و مقاتلے کی دو ماہ پرانی دشمنی کا بالآخر خاتمہ ہو گیا۔ معروف جرگہ مشران کی دن رات کوششوں کے بعد فریقین کو صلح پر آمادہ کر لیا گیا، اور ایک پروقار تقریب میں فریقین نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قرآن پاک پر صلح کا حلف اٹھایا۔تفصیلات کے مطابق جرگہ لیڈرز حاجی گل نواز، حاجی زاہد، معروف قصاب اسلام، اور مولانا شاہزیب حقانی نے فریق اول وکیل، محمد علی وغیرہ اور فریق دوم کامران، ہلال وغیرہ کے درمیان جاری دشمنی ختم کرانے کے لیے مسلسل کوششیں کیں۔یاد رہے کہ اس تنازعے کے دوران ایک شخص، سربلند، کو قتل کیا گیا تھا جس کے بعد دونوں گروہوں میں شدید کشیدگی پائی جاتی تھی۔ تاہم جرگہ مشران کی مخلصانہ کوششوں کی بدولت دونوں فریقین نے صلح پر آمادگی ظاہر کی۔آج جمالگڑھی گلبہار میں صلح کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مقامی مشران، علما کرام، اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران فریقین نے نہ صرف گلے شکوے ختم کیے بلکہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر آئندہ کے لیے امن و بھائی چارے سے رہنے کا عہد بھی کیا۔عوامی حلقوں کی جانب سے جرگے کے اس مثبت اقدام کو خوب سراہا جا رہا ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس صلح سے علاقے میں پائیدار امن قائم ہوگا۔

Address

Katlang
23240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labors News Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Labors News Katlang:

Share