Kazi Ahmed National Press Club

Kazi Ahmed National Press Club روڪ جي روڪي سگهين👍👍👍
نيشنل پريس ڪلب قاضي احمد

05/10/2025

قاضي احمد ۾ اڄ 5 آڪٽوبر استادن جي عالمي ڏينهن جي موقعي تي خراج تحسين پيش ڪرڻ لاءِ تعلقا ايجوڪيشن آفيسر ممتاز سيال پاران هڪ شاندار تقريب منعقد ڪئي وئي تقريب ۾ استادن جي عظمت کي ساراهيندي محنتي استادن کي مڃتا سرٽيفڪيٽ ڏنا ويا ان حوالي سان رپورٽ.



عوام جي اعتماد جو مرڪز📰 نيشنل پريس ڪلب قاضي احمد📡 هر خبر تي نظر – سچائي ۽ ذميواري سان۔
05/10/2025

عوام جي اعتماد جو مرڪز
📰 نيشنل پريس ڪلب قاضي احمد
📡 هر خبر تي نظر – سچائي ۽ ذميواري سان۔

29/09/2025

قاضی احمد / ایزلائیو

اوسی

قاضی احمد دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار سطح آب میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ہزاروں ایکڑ پر تیار فصلیں تباہ ہونے سے کسان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔

رپورٹ/ محمد موسیٰ جتوئی

27/09/2025

قاضي احمد ۾ سنڌ ايمپلائيز الائنس جي سڏ تي اڄ ڇهين ڏينهن به ادارن جي تالا بندي ڪري پنهنجي مطالبن جي حاصلات لاءِ گورنمينٽ هائير سيڪنڊري اسڪول کان ريلي ڪڍي پريس ڪلب آڏو احتجاجي مظاهرو ڪري ڌرڻو هنيو ويو ويو ان حوالي سان ايزلائيو.
Journalist Ghullam Hyder
Ghullam Hyder Baladi

24/09/2025

شہید بینظیر آباد پولیس کے آمری پل چیک پوسٹ پر کارنامے منشیات اسمنگلنگ ماہانہ کتنے پیسے ملتے تھے خفیہ ادارے نے چیک پوسٹ پر تعینات دو پولیس اہلکاروں کو اٹھا لیا اور بہت سارے انکشافات نیشنل پریس کلب قاضی احمد کل عوام کے سامنے لائے گی.

24/09/2025
24/09/2025

قاضی احمد / پیکیج

ضلع شہید بینظیر آباد کی تحصیل قاضی احمد اور سکرنڈ دریائے سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے کچے کے 40 سے زیادہ چھوٹے بڑے دیہات سیلابی پانی کی لپیٹ میں آگئے ہیں زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔ گائوں راضی جتوئی اور حمزو جتوئی سیلاب متاثر
کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ شہید بینظیر آباد کی جانب سے ان کو کشتیاں فراہم نہیں کی گئیں دیہاتی سیلابی پانی میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ سیلاب سے کچے میں موجود گنے کپاس اور پیاز کی فصلیں بھی سیلابی پانی کی نظر ہو گئی ہیں علاقے میں بیماریاں پھیل رہی ہیں سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ منتخب نمائندے اور انظامیہ منظر عام سے غائب ہیں۔ ضلع انتظامیہ شہید بینظیر آباد کی جانب سے تاحال فلڈ رلیف کیمپ قائم نہیں کیے گئے اور نا ہی میٖڈیکل کیمپ قائم کیے گئے ہیں سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت سہولیات فراہم کرے.
رپورٹ / محمد موسا جتوئی

23/09/2025

قاضی احمد دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب قاضی احمد آمری پل سے ساڑہے چار لاکھ کیوسک سے زائد کا سیلابی ریلا گذر رہا ہے درجنوں گاٶں سیلابی پانی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں مکین سیلابی پانی میں اپنے گھروں میں محصور ہیں سیلاب متاثرین کے مطابق شہید بینظر آباد ضلعی انتظامیہ مدد کے لیے نہیں پہنچی ہے۔



رپورٹ/ محمد موسیٰ جتوئی

21/09/2025

قاضی احمد رپورٹ عنایت اللہ

ایشیاء کپ کرکٹ سپر فور مرحلے کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے ہائی وولٹیج کرکٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی جیت کے لیے قاضی احمد کے کرکٹ شائقین پر امید ہیں آج پاکستان بھارت کو دھول چٹائے گا

21/09/2025

قاضی احمد/ ایز لائیو

قاضی احمد دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال پانی میں اضافے سے حفاظتی بندوں پر دباٶ سیلابی پانی سے درجنوں گاٶں سیلابی پانی کے گہیرے میں آچکے ہیں زیر آب دیہاتوں کے مکین سیلابی پانی میں اپنے گھروں میں محصور ہیں سیلاب متاثرین کے مطابق شہید بینظر آباد ضلعی انتظامیہ مدد کے لیے نہیں پہنچی ہے۔

20/09/2025

قاضی احمد/ ایزلائیو

قاضی احمد: دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال پانی کی سطح میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ قاضی احمد آمری پل سے اس وقت چار لاکھ تيس ھزار 430000 کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے سیلابی صورتحال کے باعث کچے میں زمینی راستے کٹنے سے مقامی آبادی گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے اور ماہرین کے مطابق آنے والے دنوں میں دریائے سندھ میں سیلابی ریلا پانچ لاکھ کیوسک سے کراس جانے کا امکان ہے۔

رپورٹ / محمد موسیٰ جتوئی

Address

Kazi Ahmad

Telephone

+923008985951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazi Ahmed National Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kazi Ahmed National Press Club:

Share