14/02/2024
ڈہرکی ٹاون ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کام چھوڑ ہڑتال، شہر گندگی کےڈھیر میں تبدیل، کرپٹ انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی، جلد تنخواہیں نہ ملی تو مجبوراً چئیرمین کے گھر کا گھراؤ کرکے پرامن احتجاج کریں گے، نومنتخب نمائندگان نوٹس لیکر تنخواہ جاری کروائیں، ٹی ایم او 30 لاکھ روپے پر ڈاکہ مارنا چارہا ہے کسی صورت کرپشن نہیں ہونے دی گے، ملازمین کا اعلان