
08/09/2023
ایک واپڈا والے نے کپڑے کے ایک سوٹ کا ریٹ پوچھا تو دوکاندار بولا 2000 کاسوٹ ہے وہ بولا دے دو جب 2000 دیا تو دوکاندار نے کہا 7300 بل بن گیا ہے اس نے کہا کہ وجہ ,, تو دوکاندار بولا
سوٹ 2000
پورا تھان کھولا 100
کینچھی سے کاٹا 100
تھان واپس رکھا 100
شاپر میں ڈالا 50
سوٹ کی کٹینگ 500
دکان کا کرایا پر ڈے 500
بجلی کا بل 500
سوٹ کو ہاتھ لگانے کا 100
سوٹ کو دوبارہ ہاتھ لگانے کا 100
ملازم کی دیاڑی 1000
میری دیہاڑی 1500
چوکیدار 500
رات کی چوکیداری 250
یہ بھی کافی گنجائش کر کے دے رہا ہوں اگر کل آ تے تو یہی سوٹ 14200 کا ملتا😂😂