Khairpur Times News

Khairpur Times News Khairpur Times News

10/07/2025
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیاایس ایچ او تھانہ بی سیکشن منصور حطار...
10/07/2025

تھانہ بی سیکشن پولیس کی کامیاب کارروائی،
شراب کی بھاری کھیپ کی فروخت کو ناکام بنادیا
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن منصور حطار کا حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم
*وکی مل* کے قبضے سے شراب کے (80) عدد بوتلیں برآمد کی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترین کاروائی پہ شاباش کا پیغام

05/07/2025

خیرپور پنجاب پولیس نے سندھ کی بیٹی کو بھی نہیں بخشا پنجاب ٹریفک پولیس اہلکاروں کا بھائیوں پر وحشیانہ تشدد کے بعد مقدمہ درج کرکے لاکپ کردیا سندھ کی بیٹی انصاف کے حصول کے لئے پریس کلب خیرپور پہنچ گئی
(رپورٹ: مدثر اعظم اعوان)
(ایڈیٹر: خیرپور ٹائمز نیوز)

04/07/2025

سکھر۔کنٹرولر سول ڈیفنس و ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر محمد بخش راجہ دھاریجو اور ایڈیشنل کنٹرولر امیر الدین عباسی کی خصوصی ہدایات پر محرم الحرام کے سلسلے میں پرانہ سکھر میں عزاداران امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو ابتدائی طبی امداد دینے کے حوالے سے ڈپٹی چیف وارڈن ڈاکٹر سعید اعوان،گروپ وارڈن محمد احمد شیخ کی نگرانی میں فرسٹ ایڈ کیمپ لگایا گیا
(سکھر رپورٹ مدثر اعظم اعوان)
(ایڈیٹر خیرپور ٹائمز نیوز)

03/07/2025

خیرپور گمبٹ میں ظلم کی انتہا شادی شدہ شخص کا رشتہ نہ دینے پر تنیوں بہنیں اغوا متاثرہ خاندان انصاف کے حصول کے لئے پریس کلب خیرپور پہنچ گیا
(خیرپور رپورٹ مدثر اعظم اعوان)
(ایڈیٹر خیرپور ٹائمز نیوز)

30/06/2025

سکھر شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل نہ ہو سکا
شہری پریشان
(سکھر رپورٹ مدثر اعظم اعوان)
(ایڈیٹر خیرپور ٹائمز نیوز سکھر)

29/06/2025

سول ڈیفنس سکھر نے پرائیویٹ کمپنیوں اور فیکٹریوں میں بھی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد شروع کر دیا۔

25/06/2025

سکھر: مہران مرکز کے سالانہ انتخابات میں ممتاز لکی پینل کی شاندار کامیابی، تاج پینل کو واضح شکست

Address

Khairpur
Khairpur Mirs

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khairpur Times News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share