صحافت کا معنی غیر جانبدار ہونا نہیں مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن بننا ہے
17/08/2025
16/08/2025
16/08/2025
16/08/2025
16/08/2025
15/08/2025
ہنی ٹریپ کا خطرناک کھیل ، شکارپور کا نوجوان عبدالصبور ميمن بلیک میلنگ کا شکار، 44 لاکھ روپے بلیک میلنگ میں لٹ گئے۔
شکارپور کے ایک نوجوان کو سوشل میڈیا پر بشیر عرف جنید جانی گینگ نے ہنی ٹریپ میں پھنسایا، ویڈیو ریکارڈ کی اور 7 مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے 44 لاکھ روپے بلیک میل کر کے وصول کیے۔ بعد میں مزید 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا۔
نوجوان نے ایف آئی اے سکھر سے رجوع کیا۔ ایف آئی اے نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی، تاہم ملزم نے مزاحمت کرتے ہوئے ایک ایف آئی اے اہلکار کو چاقو سے زخمی کر دیا اور سڑک پر نکل کر عوام سے مدد کی اپیل کرنے لگا۔ بعد میں کراچی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی اے سکھر کے حوالے کر دیا۔
سوشل میڈیا پر ہنی ٹریپ ایک خطرناک جرم بن چکا ہے، جس میں خواتین دوستی کے بہانے نوجوانوں کو اپنے جال میں پھنسا کر نازیبا ویڈیوز یا تصاویر حاصل کرتی ہیں، پھر بلیک میلنگ کے ذریعے بھاری رقم وصول کرتے ہیں۔
یہ واقعہ نوجوان نسل کے لیے ایک سبق ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی انجان خاتون کے جھانسے میں نہ آئیں۔ ہنی ٹریپ جیسے جرائم تیزی سے پھیل رہے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ:
Be the first to know and let us send you an email when Awami News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.