01/11/2025
(ایز لائیو)
(فقیر اختر مشوری)
سٹی پریس کلب
خیرپور ناتھن شاھ
ایم این وی ڈرین کی پل نے کئی انسانی جانیں نگل لیں، کام کی رفتار انتھائی سست ہو گئی ہے، متعدد دیھاتوں کا شہر سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے، علاقے کے رہائشیوں میں مایوسی چھا گئی ہے۔