Crickets Fan

Crickets Fan اسلام عليڪم
دوستو جيئن تہ اسان جي يوٽيوب چينل کي سبسڪرائيب ڪندا

چاہے کوئی کلب لیول کا بچہ بھی ا جائے تو وہ بھی ہارث راؤف کی پٹائی کر دے کیونکہ حارث روف ایک ایسا بولر ہے جس کو بولر نہیں...
18/04/2026

چاہے کوئی کلب لیول کا بچہ بھی ا جائے تو وہ بھی ہارث راؤف کی پٹائی کر دے کیونکہ حارث روف ایک ایسا بولر ہے جس کو بولر نہیں بلکہ مندر کا گھنٹہ ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس کو کوئی بھی اتا ہے بجا کر چلا جاتا ہے
جہاں اج کسی بولر کو کی بھی پٹائی نہیں ہوئی وہاں اج بھی حارث روف نے چار اوور میں 43 رن دیے 🫡

18/04/2026

*_قافلوں کے قافلے ہی گذر گئے_*🥺

_*اک میرا درد تھا جو ھجرت نہ کر سکا*_🥲

18/04/2026

آپ صحتمند ہیں کوئی بیماری نہیں آپ کو اندازہ ہی نہیں آپ دنیا کے خوشقسمت ترین انسان ہیں .
آپکے پاس دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے

12,000 T20 runs and counting 🔥Babar Azam reached the milestone faster than anyone ever before 💪Only the second Pakistan ...
12/04/2026

12,000 T20 runs and counting 🔥

Babar Azam reached the milestone faster than anyone ever before 💪

Only the second Pakistan batter after Shoaib Malik to get there 🇵🇰

وقت ضائع کرنے کی 4 عادتیں جو آپ کو پتہ بھی نہیں!ہم سب کہتے ہیں "وقت نہیں ملتا" — مگر سچ یہ ہے کہ وقت ضائع ہو رہا ہوتا ہے...
12/04/2026

وقت ضائع کرنے کی 4 عادتیں جو آپ کو پتہ بھی نہیں!
ہم سب کہتے ہیں "وقت نہیں ملتا" — مگر سچ یہ ہے کہ وقت ضائع ہو رہا ہوتا ہے اور ہمیں احساس تک نہیں ہوتا۔
بے مقصد اسکرول کرنا
فیس بک، یوٹیوب، ٹک ٹاک — "بس 5 منٹ" کہہ کر بیٹھتے ہیں اور ایک گھنٹہ گزر جاتا ہے۔
ہر کام کو "کل پر" چھوڑنا
"کل سے شروع کروں گا" — یہ جملہ زندگی کے سب سے زیادہ گھنٹے کھا گیا ہے۔
فضول گفتگو میں گھنٹے لگانا
کچھ باتیں 2 منٹ میں ختم ہو سکتی ہیں، مگر ہم انہیں 2 گھنٹے تک کھینچتے ہیں۔
بغیر پلان کے دن شروع کرنا
جس دن کا کوئی مقصد نہ ہو، وہ دن خود بخود ضائع ہو جاتا ہے۔
کمنٹ میں بتائیں — ان میں سے کون سی عادت آپ میں بھی ہے؟
اپنے کسی دوست کو ٹیگ کریں جسے یہ پڑھنا چاہیے! 👇

بابراعظم نے پی ایس ایل میں 105 میچز کھیلے جس میں چار ہزار رنز اسکور کئے۔
12/04/2026

بابراعظم نے پی ایس ایل میں 105 میچز کھیلے جس میں چار ہزار رنز اسکور کئے۔

Address

Dadu
Khairpur Nathan Shah
76260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crickets Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crickets Fan:

Shortcuts

Share