Aashqo Ki DunYaa.n

Aashqo Ki DunYaa.n بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں
بس احساس نہیں ہوتا🥀🥺

‏یہ جہاں خوبصورت ہے, بےحد خوبصورت ہےیہ انکشاف تجھے دیکھنے کے بعد ہوا🖤🌼
23/12/2023

‏یہ جہاں خوبصورت ہے, بےحد خوبصورت ہے
یہ انکشاف تجھے دیکھنے کے بعد ہوا🖤🌼

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیںروتا ہو ں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بارجو لفظ...
23/12/2023

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں

روتا ہو ں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ میری شعلہ بیانی میں مرے ہیں

کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے میرے نقل مکانی میں مرے ہیں

اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں

کچھ حد سے زیاد ہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی ہیں مرے ہیں



پِھرمختصر کر دی گفتگو اُس  نے_____!پِھراُس کے رابطے میں آ گیا کوئی_____!
23/12/2023

پِھرمختصر کر دی گفتگو اُس نے_____!
پِھراُس کے رابطے میں آ گیا کوئی_____!

Address

Khairpur Nathan Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aashqo Ki DunYaa.n posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share