Adv.Mian Munwar Fareedi

Adv.Mian Munwar Fareedi Ya Allah hmn Maaf Farma

کوٹ دا گھوٹ ❤️
18/09/2026

کوٹ دا گھوٹ ❤️

18/09/2026

عشق فریدؒ کو معین بھی کہتے ہیں۔ علامہ سید محمد اسماعیل شاہ بخاری صاحب کا عظمت فریدؒ کانفرنس میں خطاب۔

17/09/2026

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے 129 ویں سالانہ عرس مبارک کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

سجادہ نشین دربار فریدؒ، حضرت خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں نے دربار شریف کو غسل دے کر عرس مبارک کی تقریبات کا افتتاح کیا۔ اس پُرنور اور بابکت موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے زائرین، عقیدتمندوں اور مشائخ عظام نے شرکت کی۔

17/09/2026

چہلم بی بی صاحبہ
کوٹ مٹھن شریف

17/09/2026

سجادہ نشین دربار فرید خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سے بابا یحییٰ خان کی عقیدت وعاجزی کا اظہار

17/09/2026
17/09/2026

شکریہ ملک صاحب

17/09/2026

129 ویں سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی تقریبات کی تیاریاں آخری مراحل میں۔
دربار فریدؒ کو خوبصورت لائیٹس سے سجا دیا گیا۔
انشاءاللہ 17 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء سجادہ نشین دربار فریدؒ خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں دربار شریف کو عرق گلاب اور آب زم زم سے غسل دے کر سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا افتتاح فرمائیں گے۔

16/09/2026

Part 29

Address

Khairpur Sadat Alipur Distt. Muzaffargarh, Punjab
Khairpur Sadat
34450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv.Mian Munwar Fareedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share