Saleem NazMalik

Saleem NazMalik مطلب نہ ھو تو لوگ عزت کرنا بھول جاتے ہیں

22/02/2025

گیمبر پھاٹک پر خوفناک حادثہ ۔۔۔
اوکاڑہ میں پیش آیا کنٹینر ٹرین کو خوفناک حادثہ ٹرین پٹری سے اتر کر جی ٹی روڈ کے قریب چلی گئ۔۔۔۔۔
اپ اور ڈاؤن راستہ بند ۔۔۔۔۔۔
پیج کو فالو کریں NazMalak

Guess who
19/02/2025

Guess who

12/05/2024

پاکستان میں کسی بھی چیز کو مہنگا کرنے کا فارمولا
پہلے اس چیز کو 10 سے ڈائریکٹ 30 کا کر دو اور پھر اس کو سستا کر کے 20 کا کر دو۔

پرانے زمانے میں لوگوں کو یوں بلاک کیا جاتا تھا۔۔۔🥸
23/04/2024

پرانے زمانے میں لوگوں کو یوں بلاک کیا جاتا تھا۔۔۔
🥸

پاکستان میں سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 245700 روپے فی تولہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات: https://bb...
08/04/2024

پاکستان میں سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 245700 روپے فی تولہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات: https://bbc.in/4apPgD1

06/04/2024

اس وقت پنجاب ضلع رحیمیارخان میں گندم کا ریٹ 3400_3500روپے من چل رہا ہے اور آٹا چکی مالکان آٹا 140روپے کلو چلا رہے ہیں

01/04/2024

صرف پڑھے لکھے حضرات رہنمائی فرمائیں!
اگلے 20، 25 سال میں پاکستان کے حالات بہتر ہونے کی کوئی امید نظر آتی ہے؟؟

01/04/2024

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا

31/03/2024

عیدالفطر کی چاند 🌙 کی قدر کرو یہ 3400 بندوں کی 743 کروڑ روپے کی سالانہ خرچے سے دیکھی جاتی ھے مفت میں نہیں

31/03/2024

پاکستانیو اُٹھو ٹینکیاں فُل کروا لو کل سے پیٹرول 11روپے مزید مہنگا ہو رہا ہے 🫣🫣
اور کر بھی کیا سکتے ہو

اچھی اچھی ویڈیو کے لیے مجھے فالو کریںhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100077494406182تاریخ کو محفوظ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
31/03/2024

اچھی اچھی ویڈیو کے لیے مجھے فالو کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100077494406182

تاریخ کو محفوظ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

8 اپریل 2024ء کو مکمل سورج گرہن ہوگا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، ۔۔۔۔ اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔۔آٸندہ 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن دیکھنے کو نہیں ملے گا“۔۔۔۔ ”تحسین بھاٸی۔۔۔۔۔۔۔! کیا یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟“یہ بات 100 فیصد سچ ہے مگر کیسے؟ مکمل "سورج گرہن" اس وقت ہوتا ہے جب چاند سورج اور زمین کے درمیان سے گزرتا ہے۔سورج کے چہرے کو مکمل طور پر ڈھانپ دیتا ہے۔ آسمان بالکل اس طرح سیاہ ہوجاتا ہے،،،، جیسے شام کو سورج غروب ہونے کے بعد ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورج گرہن دیکھتے وقت "حفاظت" کی اولین "ترجیح یقینی" بنائیں، یہ نظارہ "دیکھنے" کے لیے"آئی پروٹیکشن" گلاسسز کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

8 اپریل کو مکمل سورج گرہن میکسیکو، ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور "کینیڈا" سے گزرتے ہوئے "شمالی امریکہ" کو عبور کرے گا۔ناسا ساٸنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس کی "فضا ٕ" چونکہ مکمل طور پر صاف ہے، لہذا مکمل سورج گرہن کا آغاز ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس سے ہوگا۔۔ 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن جنوبی "بحر الکاہل" کے اوپر سے شروع ہوگا،،،، اور میکسیکو، ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا سے گزرتا ہوا،،،،، شمالی امریکہ سے گزرے گا۔۔۔۔براعظم شمالی امریکہ میں پہلا مقام جہاں مکمل طور پر آپ اس چیز کو دیکھ سکیں گے، وہ میکسیکو کا بحر الکاہلی ساحل ہے۔۔۔۔۔۔سورج گرہن دن 11:07 بجے سے شروع ہوگا ۔۔۔۔سورج گرہن تقریبا ہر 18 ماہ بعد ہوتا ہے لیکن چونکہ زمین کا زیادہ تر حصہ سمندر سے ڈھکا ہوا ہے،اس لیے مکمل ہونے کا راستہ اکثر پانی پر سے گزرتا ہے۔۔۔۔۔۔ جہاں تک ہماری رسائی محدود ہوتی ہے۔۔۔ناسا ساٸنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس بار مکمل "سورج گرہن" کا کل دورانیہ 4 منٹ اور 28 سیکنڈ ہے جو ٹوریون، اور میکسیکو کے قریب ہوگا۔

ہمارے ہاں ایک "ہندو" روایت بہت "مشہور" ہے، کہ اگر حاملہ عورت "سورج گرہن" کے دوران قینچی "scissor" استعمال کرے گی،،، تو پیدا ہونے والے بچے کے ہونٹ کٹے ہوۓ ہوں گے اگر آٹا گوندھے گی تو بچے کا سر پچکا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساٸنس کے مطابق ایسی باتیں بلکل "بے بنیاد" اور مبنی بر "جہالت" ہیں، سورج گرہن کا کسی حاملہ کے حمل یا اس کے ہاں پیدا ہونے والے بچے پر کوٸی اثر نہیں پڑتا۔۔ البتہ آٸی پروٹیکشن عینک ضرور استعمال کرلینے چاہی

سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے ل...
29/03/2024

سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ،
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشتی کرتے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی‏ سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں
تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ،‏اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے، آمین
آۓ ہم سب عہد کرے کہ اللہ پاک ہم میں سے جس کو بھی اپنے گھر بلا لے تو ہم ایمانی جذبے کے ساتھ خالص اللہ کی رضاء کیلے عمرہ اور حج کی ادائیگی کرینگے اور ایسی باتوں سے اجتناب کرینگے۔اللہ ہماری ایمان کی حفاظت فرماۓ۔امین

Address

Khairpur

Telephone

+923133497962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem NazMalik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saleem NazMalik:

Share