Saleem Naz Malak

Saleem Naz Malak Art Marketingایسا زبردست پیج جہاں دنیا جہاں کی معلومات ویڈیو اور انٹرنشینل مارکیٹنگ

12/06/2025

بھارتی مسافر طیارہ ائیر انڈیا کی ٹیک آف کے دوران کریش ہونے کی ویڈیو موصول:

12/06/2025

بریکنگ۔
ایٸر انڈیا کا مسافر طیارہ احمد آباد ایٸر پورٹ پر گر کر تباہ۔ 242 مسافر و عملہ سوار۔افسوس ناک خبر۔

07/06/2025

پورا ہفتہ درزیوں کا سیزن رہا، کل حجاموں کا دن تھا، آج قصائیوں کا۔
کل سے ڈاکٹروں کا سيزن شروع..🤣😄🤣

06/06/2025

‏جب دلوں میں فرق آ جائے
تو شاپروں میں بھی فرق آ جاتا ہے
وڈا شاپر فلانے دا تے نکا شاپر ٹمکانے دا

04/06/2025

واپڈاکی طرف سےضروری اعلان**گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ نہ کراس کر لینا۔ کیونکہ گوشت تو ٹھنڈا ہو جائے گا مگر آپ اگلے 6 ماہ گرم ہی رہیں گے۔

03/06/2025

Camera man ka program war gya

02/06/2025

مرد کی زندگی میں عمر دراز عورت یا دراز قد کی عورت آجاے تو کوئی فرق نہیں پڑتا
لیکن اگر مرد کی زندگی میں زبان دراز عورت آجاے تو زندگی تباہ برباد ھوجاتی ہے

پیرجوگوٹھ ضلع خیرپور میرس سندھ کے ھندو محلہ میں افسوسناک واقعہایسے واقعات کسی دشمن کے گھر میں بھی نہ ہوں....
28/05/2025

پیرجوگوٹھ ضلع خیرپور میرس سندھ کے ھندو محلہ میں افسوسناک واقعہ
ایسے واقعات کسی دشمن کے گھر میں بھی نہ ہوں....

کیا یہ سچ ہے؟؟؟؟؟؟؟لو جی عوام تیاری کر لیں اپنے میٹر کی ریڈنگ خود لے کر واپڈا افس میں سینڈ کرنی ہوگی اور بلنگ سے جان چھو...
22/05/2025

کیا یہ سچ ہے؟؟؟؟؟؟؟
لو جی عوام تیاری کر لیں اپنے میٹر کی ریڈنگ خود لے کر واپڈا افس میں سینڈ کرنی ہوگی اور بلنگ سے جان چھوٹے گیCp

Address

No4
Khairpur
66020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Naz Malak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share