27/06/2026
اپنا نمبر، اپنی ملکیت 🚗
سندھ کی نئی نمبر پلیٹ نہ صرف جدید شناخت فراہم کرتی ہے بلکہ گاڑی کی سیکیورٹی، ٹریکنگ اور قانونی تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ نئی نمبر پلیٹ لگائیں اور قانون کی پاسداری کریں۔