Allah bux janweri

Allah bux janweri #چھـــن جانـــے میـــں بھـــی مصلحت خـــدا ہوتی ہـــے
ہر چیـــز کا پاس رہنا بھـــی بہتـــر نہیـــں ہوتا❤‍🩹💯

06/11/2025

جن کے آنگن میں ہو غریبی کا شجر...!!!
ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے...!!!🖤

*اے ہمارے مہربان رب!*ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
29/06/2025

*اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

20/06/2025

*چھوٹی سی زندگی تھی ارمان بہت تھے ❤‍🩹🥹*
*ہمدرد نہیں تھا کوٸ انسان بہت تھے ______💔🥲*

11/06/2025

تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے مگر
جو میرے گاؤں کی شام ہے وہ تمام ہے ❤️

11/06/2025

*میں مسکراتا ہوں تو وہ مسکراتا ہے _______❤‍🩹🥹*
*یہاں بات آئینہ کی ہو رہی ہے انسان کی نہیں💔🥲*

https://www.youtube.com/Please sabscribe youtube channel
10/06/2025

https://www.youtube.com/
Please sabscribe youtube channel

"Welcome! Atiya Baloch is here to explore science subjects with you all and gather information about science. Let's learn together!"

10/06/2025

*میری دُعا ہے کہ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں*
*اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نذر نہ ہوں*! 🤲🥀🖤

10/06/2025

*‏میں اس معاشرے میں رہتا ہوں جہاں عموماً بڑے گھروں میں چھوٹے لوگ اور چھوٹے گھروں میں بڑے لوگ رہتے ہیں۔*❤‍🩹🙃

09/06/2025

ملے گی زندگی سے مہلت تو دیں گے ترتیب
اندر اپنے ناجانے کیا کیا الجھا پڑا ہے 🙃🥀

*❤‍🩹*

09/06/2025

Address

Khairpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah bux janweri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share