اساں سید دے اعلان تے ضرور آوڑائیں
ذاکر اہلبیت قاضی وسیم عباس
یکم ربیع الاول کے ملک گیر عوامی اجتماع کیلئے ذاکرین نے اپنے رنگ میں رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے.
قائدین کے ہاتھ مضبوط کریں اور پوری طرح تیار رہیں 🙏
#1_ربیع_الاول_اسلام_آباد
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
بغض علی سے پاک انسان پہلے اپنی والدہ پھر خدا کا شکر
ادا کرے۔۔۔
علامہ محمد حسین نجفی مرحوم کے نایاب الفاظ۔۔
میں چلا ہوں علی ع ملاقات کو
جسکی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی
😭😭
#روک #سکو #تو #روک #لو
#یکم #رہبع #الاول
#shianeali
#Wahdat
#ہم #تو #آئیں #گے
#لبیک__یا___ياحسين کہتے ہوئے
اتنی عمر کے بچوں کو کچھ پتا نہیں ہوتا سوائے کھیلنے کے
مولا بچے کو سلامت رکھے الہی آمین
16 #اگست_علماء_وزاکرین_کانفرنس_اسلام_آباد
علامہ سید عامر عباس ہمدانی اور علامہ سید انیس رضا نقوی بہت خوبصورت انداز سے زاکرین کا استقبال کرتے ہوئے مولا سب علماء و زاکرین کو سلامت رکھے اور یہ اتحاد ہمیشہ قائم رہے الہی آمین
Naqvi majalis.
خوبصورت خطاب 16 اگست علماء و زاکرین کانفرنس میں مولا اتحاد قائم رکھے
علامہ قبلہ امین شھیدی صاحب
توہین صحابہ بل کے بارے قبلہ امین شہیدی صاحب کا دبنگ بیان، مومنین ضرور سماعت فرمائیں
کمال کر دیا علامہ صاحب نے مولا سلامت رکھے
Naqvi majalis.
استاد بزرگوار آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب قبلہ
دعا ہے مولا سب علماء کرام اور زاکرین عظام کو سلامت رکھے اور یہ اتحاد ہمیشہ قائم و دائم رہے الہی آمین.
Naqvi majalis.
زاکر وسیم بلوچ کو غیر زمہ دارانہ بات نہیں کرنی چاہئیے تھی
مولا علماء و زاکرین کو متحد رکھے الہی آمین
#16AugustConference
#Islamabad
Naqvi majalis.
سید ناصر عباس شیرازی کا اجتماع سے خطاب
مولا سلامت رکھے اس شیر دل جگر رکھنے والے بھائی کو
متنازعہ ترمیمی بل نہ منظور
Naqvi majalis.