Javed Ahmad Awan

Javed Ahmad Awan السلام علیکم.میرے اس پیج پر آپ کو معلوماتی ویڈیوز ملیں گی جو آپ کو ضرور پسند آئیں گی ۔

29/05/2025

ویلڈن ڈی پی او رحیم یارخان عرفان علی سموں صاحب آپ دل جیت رہے ہیں ۔
دو ماہ قبل اغوا ہونے والا تین سالہ معصوم بچہ بازیاب ، ڈی پی او نے ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

11/05/2025

*عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے*
"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا ۔
کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج...!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!

27/04/2025

میرے مرشد حضرت خواجہ محمد احمد سیٔں کا سفر آخرت الللہ پاک ان کے درجات بلند فرمایٔے مرشد سیں کا آخری دیدار

06/06/2024

خربوزے کے ساتھ ہیرا پھیری؟؟؟ video

02/06/2024

پیٹرول مانگا ہونے کی وجہ سے لینڈ کلوزر صرف پانچ لاکھ میں 🤣🤣😱 video

01/06/2024

Funny Urdu short film.فنی مزاحیہ ویڈیو


Me and my son Muhammad Ahmad javed
29/05/2024

Me and my son Muhammad Ahmad javed

13/04/2024

بارش کی وجہ سے سب کام رک گیا!!!😱😟🤔

Address

Khan Bela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Ahmad Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category