Mahr Shafqat official

Directions Website

Mahr Shafqat official ہم سے شاہوں کے قصیدے نہیں لکھے جاتے....
ہم تو باغی ہیں بغاوت پہ تُلے رہتے ہیں....

00923047036200 whatsapp

پیج پر پوسٹ لگوانے کیلئے رابطہ کریں

04/10/2026

مذاکرات کی ناکامی کی وجہ آپ کسے سمجھتے ہیں حکومت یا پی ٹی آئی؟

04/10/2026

عمران خان سے ملاقات اور علاج کی سہولیات تو چھوٹے ایشو تھے، اصل مسئلہ KPK میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن تھا۔

وفاق نے کہا آؤ مل کر دہشتگردوں کا خاتمہ کریں، لیکن تحریک انتشار دہشتگردوں کے خلاف تعاون پر تیار ہی نہیں.

03/10/2026

کوٹری سے 3 دن قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والی دو طالبات، نور ارباب جوکھیو اور کلثوم آفریدی کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے. کلثوم آفریدی نے موقف اختیار کیا کہ نور ارباب کے گھر والے انہیں ملنے اور بات کرنے سے روکتے تھے، دباؤ ڈالتے اور دھمکیاں دیتے تھے، جس کی وجہ سے وہ دونوں اکٹھی گھر سے نکل آئیں. اطلاعات کے مطابق گھر سے نکلنے کے بعد دونوں طالبات پہلے پشاور اور پھر کراچی میں اپنی ایک سہیلی کے پاس شرافی گوٹھ پہنچیں.

03/10/2026

لاہور بھٹہ چوک - عجیب و غریب واردات..!

نوجوان کو PUBG گیم میں ڈکیتی کا ٹاسک ملا، تو نشے میں دھت ہو کر سیدھا بینک لوٹنے پہنچ گیا!

پولیس کے مطابق ملزم نے گیم والے کپڑے، ماسک پہنا، گیم والا طریقہ اپنایا، 7 لاکھ لوٹے، نمبر پلیٹ بدلی اور گھر جا کر پیسے سامنے رکھ کر پھر PUBG کھیلنے لگا..

سیف سٹی کیمروں نے سارا نشہ اتار دیا، پولیس گھر پہنچی تو موصوف بریف کیس اور اسلحہ سامنے رکھ کر گیم میں مصروف تھے۔

خدارا اپنے بچوں کو PUBG جیسی خونخوار گیمز سے دور رکھیں، یہ گیم نہیں جنون ہے!

02/10/2026

ہمارے بنگالی بھائی بھی بھارت کی کل DG ISPR کے ہاتھ ہونے والی بے عزتی پر ہنس ہنس کر جشن منا رہے ہیں!

یہ ویڈیو میں مشہور بنگلہ دیشی انفلوینسر جمیل عبدالخالق ہیں جنہوں نے بنگلہ دیش میں سٹوڈنٹ مارچ میں بہت کردار ادا کیا اور حسینہ واجد کو نکلوایا۔

پاکستان اب مسلمان ممالک کی طاقت ہے

02/10/2026

فیلڈ مارشل کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس سے اہم ترین پیغام

دہشتگردی کے خاتمے کے لئے زمینی کارروائیوں کے ساتھ بہترین انتظامی اور گورننس کے اقدامات ناگزیر ہیں

دہشتگردی کے خاتمے کے لئے لازم ہے کہ گورننس کو بنیادی سطح پر عوام کے قریب ترین لایا جائے

یہ بھی ضروری ہے کہ عوام کے ساتھ دہشتگردی کی وجوہات اور عملات پر موثر رابطہ کاری اور بیانیے پر کام کیا جائے

پاکستان کے لئے داخلی استحکام انتہائی اہم ہے

کسی بھی جواز پر، پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کو فیصلہ کُن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز اور بلا جھجھک نمٹا جائے گا۔ کور کمانڈرز کانفرنس

ایک اشتہار آتا ہے کہ ایک کمپنی ایک فارم ہاؤس میں مختلف برینڈز کے اسٹال لگا رہی ہے جس کی وجہ سے تجربہ کار لڑکیاں درکار ہی...
02/10/2026

ایک اشتہار آتا ہے کہ ایک کمپنی ایک فارم ہاؤس میں مختلف برینڈز کے اسٹال لگا رہی ہے جس کی وجہ سے تجربہ کار لڑکیاں درکار ہیں
پھر کیا ہونا تھا بے روزگار لڑکیوں نے فوراً رابطہ کیا کیونکہ روزانہ 2000 ہزار دیہاڑی اور کھانا پینا تھا ۔
اب یوں ہوا کہ پہلے تمام لڑکیوں کو ایک گاڑی میں بیٹھایا گیا اور پھر گڈاپ فارم ہاؤس لے جایا گیا اس سے پہلے پہلے گلشنِ جوہر کے ایک پارک میں ان کی میٹنگ ہوئی
جہاں دیگر لڑکیاں بھی موجود تھیں۔ بعد میں انہیں بتایا گیا کہ کل سے کام شروع ہے،
آج فارم ہاؤس/بحریہ میں میٹنگ اور یونیفارم کی تقسیم ہوگی۔ اس کے بعد تمام لڑکیوں کو گاڑیوں میں وہاں لے جایا گیا۔
فارم ہاؤس پہنچ کر شام کے وقت سلمان نامی شخص نے ایجنسی/ایونٹ کے آنر کی آمد کا بہانہ بنایا اور
استقبال و میٹنگ کے نام پر تمام لڑکیوں اور کوآرڈینیٹرز کے موبائل فونز جمع کر لیئے گئے ۔
اس کے بعد تمام لڑکیوں کو لائن میں بٹھا دیا گیا۔ کچھ دیر بعد ان کی ایک کوآرڈینیٹر گیٹ کی طرف گئی اور بھاگتے ہوئے واپس آئی کہ "وہ بھاگ رہا ہے"۔ معلوم ہوا کہ سلمان نامی شخص تمام موبائل فونز بیک میں بھر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک دوسرے لڑکے کے ساتھ فرار ہو گیا۔

02/10/2026

آپ کہو میں نے 10 کروڑ لوگوں کا علاج کیا، میڈیا کہے گا جہاز، آپ کہو میں نے 2 لاکھ گھر بنائے، وہ کہے گا جہاز، آپ کہو میں نے 45 ہزار کلومیٹر سڑک بنائی،وہ کہے گا جہاز، میں نے وزیر اطلاعات کو کہا آپ یہ نہ سوچنا کہ لوگ جہاز کو بھول جائیں گے،

مریم نواز

01/10/2026

ہمارا افغانستان سے اور افغانی بہن بھائیوں کے ساتھ کوئی پرابلم نہیں ہے۔ یہ جو اوپر بیٹھے ہیں جنہوں نے ڈالرز کیلئے مختلف ایجنسیوں کی غلامی کی ہوئی ہے انہیں احساس ہونا چاہیے کہ جو یہ کام کر رہے ہیں اسکا اسلام سے افغانیت سے اور پختونیت سے کوئی تعلق نہیں ہے

(ڈی جی آئی ایس پی آر)

01/10/2026

دنیا کے واحد اسلامک ایٹمی ملک کی جھومتی اور ناچتی ہوئی ٹرین ،،

Address

Khanewal Kohna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahr Shafqat official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share