H News khanewal

H News khanewal Hararat News khanewal Zulm Ki Awaz

*خانیوال عوام الناس کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے خطرناک 02 ڈکیٹ گینگ  گرفتار* خانیوال : ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی خصوصی...
02/09/2024

*خانیوال عوام الناس کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے خطرناک 02 ڈکیٹ گینگ گرفتار*

خانیوال : ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی خصوصی ہدایات پر تھانہ جہانیاں پولیس کی کاروائی

خانیوال : گن پوائنٹ پر لوٹنے والا سجاد عرف سجادی ڈکیت گینگ اور قربان شاہ ڈکیت گینگ کے سرغنہ 3/3 ساتھیوں سمیت گرفتار

خانیوال : ملزمان کے تھانہ جہانیاں رابری کے 22 مقدمات ٹریس

خانیوال : ملزمان کے قبضہ سے 07 موٹرسائیکل اور 02لاکھ 50 ہزار روپے نقدی برآمد

خانیوال : ڈکیت گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ رپیٹر 12 بور اور 02 عدد پسٹل 30 بور بھی برآمد

خانیوال : سجاد عرف سجادی ڈکیت گینگ ممبران1- سجاد عرف سجادی 2- آصف3- سجاد موچی
قربان شاہ ڈکیت مبران 1- قربان شاہ 2- خرم تاج 3- مدثر اقبال گرفتار

خانیوال : ملزمان سے انٹیروگیشن جاری جس سے مزید انکشافات متوقع

خانیوال : ڈی پی او کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ جہانیاں اور ہمراہی ٹیم کو شاباش

خانیوال : پولیس کا فرض معاشرہ میں امن وامان کا قیام اور جرائم کی بیخ کنی ھے جرائم پیشہ افراد کو پابندسلاسل کرنے کا سلسلہ جاری رھے گا
ڈی پی او اسماعیل کھاڑک

*ترجمان خانیوال پولیس*

30/03/2024

خانیوال؛کچے کے ڈاکو بے لگام پنجاب پولیس احکامات اور اقدامات تک محدود

خانیوال سے تعلق رکھنے والے دو ڈرائیور رحیم یار خان میں بے دردی سے قتل

دونوں ڈرائیور ملک وحید اور رمضان کی پلاسٹک بیگ میں لپٹی لاشیں رحیم یار خان سے برآمد

ورثاء کی ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول رائیورز کو کچے کے ڈاکوں نے تین دن پہلے اغواء کیا تھا

24/08/2023

عدم ادائیگی بل میٹر اتارنے پر واپڈا اہلکاروں کی مرمت کا کام شروع

جھنگ، محبت کا یقین دلانے کے لیے دوشیزہ نے ہیڈ تریموں میں چھلانگ لگا دی،عاشق موقع سے فرار،لڑکی کو ریسکیو آپریشن کے بعد زن...
06/05/2023

جھنگ، محبت کا یقین دلانے کے لیے دوشیزہ نے ہیڈ تریموں میں چھلانگ لگا دی،عاشق موقع سے فرار،لڑکی کو ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ نکال لیا،🙄

 #اڈامہرشاہ  مغرب کی جانب جانے والے روڈ پر نہر کے قریب کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ کھداٸی  سے ملنے والی اِس ممّی کے...
04/05/2023

#اڈامہرشاہ مغرب کی جانب جانے والے روڈ پر نہر کے قریب کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ کھداٸی سے ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ممّی نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ اس کھداٸی میں ایک جانور کی کھال میں لپٹی اِس ممّی کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی.
当从 171/10r 到 175/10r 的路建成时叫醒我。
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
کہ جب 171/10R سے 175/10r تک کا روڑ بن جائے تو مجھے جگا دینا...

عملہ اس گھر کی خانہ شماری کرنے گیا تو چار دیواری اور دروازہ تک نہیں تھا۔ مجبوراً بجلی کے کھمبے  پہ نمبر لگانا پڑا.....!!...
04/03/2023

عملہ اس گھر کی خانہ شماری کرنے گیا تو چار دیواری اور دروازہ تک نہیں تھا۔ مجبوراً بجلی کے کھمبے پہ نمبر لگانا پڑا.....!!
‏تُم کو رقبے ملے ہیں ورثے میں
تُم نہ سمجھو گے بے گھروں کا دُکھ

‏ایک عدد  Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور دو سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کن...
23/02/2023

‏ایک عدد Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور دو سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کنڈیشن میں ہیں ۔۔ اَن ٹچ۔
ڈبی اے پلس جینوئن حالت میں ہے، ایک دفعہ شلوار والی جیب میں ڈال کر گیارہ کلومیٹر پیدل سفر کیا ہے،
ڈبّی ایک ہی ہاتھ میں رہی ہے، فرسٹ پرچیز۔۔۔ خریداری کی اوریجنل رسید موجود ہے۔
اندر باہر سے بالکل اوکے ہے اور سارے سیگریٹ اپنی اوریجنل ترتیب سے پڑے ہوئے ہیں،
برائے فروخت ہے ۔۔۔
کسی قسم کا کوئی نقص نہیں ہے اور نہ کسی فالٹ کی وجہ سے بیچ رہا ہوں، صرف کچھ پیسوں کی ضرورت پڑنے پر مجبوراً بیچنا پڑ رہی ہے ۔۔۔
بار بار صبح شام تصویریں منگوانے والے دور رہیں، چسکا پارٹی بھی دور رہے ۔۔۔ صرف سنجیدہ لوگ جو خریدنا چاہتے ہیں قیمت کے لئے انباکس میں رابطہ کریں ۔۔۔

 محترم ممبران NA.153, PP.209, PP.210 ضلع خانیوال ۔ اس بار اڈا مہرشاہ سے چک نمبرز  170 ، 172 ، 173 ، 174 ، 175 ، 176 اور ...
12/02/2023


محترم ممبران NA.153, PP.209, PP.210 ضلع خانیوال ۔ اس بار اڈا مہرشاہ سے چک نمبرز 170 ، 172 ، 173 ، 174 ، 175 ، 176 اور بنگلہ شریں والا کی عوام کا سب سے بڑا مطالبہ ۔

11/02/2023
جو  #ایم  #این  #اے جو  #ایم  #پی  #اے داخل ہو پہلے یہ سوچ لے آؤ کے ہما را  #روڈ  -170_171یہ ہم سب  #دوستوں کو بھی چاہی ...
11/02/2023

جو #ایم #این #اے جو #ایم #پی #اے داخل ہو پہلے یہ سوچ لے آؤ کے ہما را #روڈ -170_171
یہ ہم سب #دوستوں کو بھی چاہی کی #وہ ٹ اسے دیں گے جو ہمارا یہ #کام کرے گا

ملتان:- وہاڑی میں بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی کے وقوعہ پر آر پی او ملتان کا سخت نوٹس ملتان:- وقوعہ کے مقدمہ کا اندرا ج اور م...
05/02/2023

ملتان:- وہاڑی میں بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی کے وقوعہ پر آر پی او ملتان کا سخت نوٹس

ملتان:- وقوعہ کے مقدمہ کا اندرا ج اور ملزم فوری گرفتار

ملتان:- آر پی او کا قائم مقام ڈی پی او کو تمام شواہد و ثبوت اکٹھے کرنے کی ہدایت

ملتان:- ملزم کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔

04/02/2023

بجلی بل ادا نہ کرنے کی وجہ سے واپڈا ٹیم کا چھاپہ غریب آدمی منت سماجت کر رہا ہے کہ میرے پاس اب پیسے نہیں ہیں مجھے مہلت دے دو توں تکرار جاری مزید ویڈیو دیکھیں ملکی حالات کی وجہ سے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے

Address

Khanewal

Telephone

+923000762135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H News khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share