Rana Shahzad Noon

Rana Shahzad Noon اسلام وعلیکم!
اب آ ہی گئے ہیں تو پلیز فالو لازمی کیجئے گا (شکریہ)

میلہ بابا پیر سکھے شاہ چک نمبر 95/10آر انشاالللہء
30/09/2025

میلہ بابا پیر سکھے شاہ چک نمبر 95/10آر انشاالللہء

14/09/2025
12/09/2025

With Usman Ghani Usman Ghani – I just got recognized as one of their top fans!

10/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mahar Tassawar Suggle, Malik Umair, Faraz Ali, مہر حسنین دھول

کچھ تصویریں میرے گاؤں کی (شکریہ)فالو ضرور کیجئے گا٬
09/09/2025

کچھ تصویریں میرے گاؤں کی (شکریہ)
فالو ضرور کیجئے گا٬

فیصل آباد: تاندلیانوالہ میں طوفانی بگولے سے تباہیتاندلیانوالہ: کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ جیون موضع کُر میں دریائے راوی کے قریب...
09/09/2025

فیصل آباد: تاندلیانوالہ میں طوفانی بگولے سے تباہی

تاندلیانوالہ: کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ جیون موضع کُر میں دریائے راوی کے قریب اچانک اٹھنے والے طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی۔ بگولے کی زد میں آکر گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، دروازے، کھڑکیاں اور گیٹ اکھڑ گئے جبکہ سولر پلیٹس کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ مکانات کو بری طرح متاثر ہونے کے ساتھ متعدد مویشی زخمی اور ہلاک ہو گئے اور ایک خاتون بھی زخمی ہوئی۔ مقامی افراد کے مطابق یہ بگولہ انتہائی خوفناک تھا جو اچانک بستی پر آیا اور بڑے پیمانے پر نقصان کا باعث بنا۔

یہ مسجد کہاں ہے؟اس مسجد میں کس کس کو آنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ؟
09/09/2025

یہ مسجد کہاں ہے؟
اس مسجد میں کس کس کو آنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ؟

میاں چنوں: گاؤں 58 پندرہ ایل کے قریب پندرہ ایل نہر میں 15 فٹ سے زائد کا شگاف پڑ گیا، پانی  تقریباً 25 ایکڑ سے زائد فصلوں...
09/09/2025

میاں چنوں: گاؤں 58 پندرہ ایل کے قریب پندرہ ایل نہر میں 15 فٹ سے زائد کا شگاف پڑ گیا، پانی تقریباً 25 ایکڑ سے زائد فصلوں تک پہنچ گیا، ذرائع

Ch Ashar Numan
03007441704

Address

Khanewal

Telephone

+923087298195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Shahzad Noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Shahzad Noon:

Share