جوئے روٹ نے دُنیا کے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں کی لسٹ میں ایک سیڑھی اور عبور کرلی ھے🔥
جیسی فارم روٹ کی لگی ھے مجھے لگتا جلد سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ ٹوٹ جانا ھے 💯❤️
آج جب روٹ آؤٹ ہو کر ڈریسنگ روم جا رہے تھے تُو بچے نے اُن سے گلاوز مانگے تُو اُنہوں نے فورن دے دیئے تب بچے کی خوشی دیکھنے لائق تھی جیسے اُسے دُنیا کی سب سے انمول چیز مل گئی ھو 😍
08/09/2025
پروگرام تو وڑ گیا 😫😫😫😫
08/09/2025
لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
چیمپین چیمپین چیمپین
آلفرید کرکٹ کلب میاں چنوں چیمپین
میاں آصف ندیم صاحب چیمپین
فہد عالم میاں چنوں چیمپین
میاں چنوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے PSL میاں چنوں کا ٹائٹل اپنا نام کر لیا
گریٹ بیٹنگ : کپتان فہد میاں چنوں // سرمد حمید جہلم // اسد شاہ
گریٹ باؤلنگ: جلات خان ،صفی میانوالی ،علی چھوٹا ، قادر کشمیری ۔
الفرید میاں چنوں کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی فہد عالم میاں چنوں پلئر آف دا ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے اور کنگ کے سی اور مہتاب بھائی کی جانب سے موٹر بائیک انعام دی گئی جبکہ سفی میانوالی ٹورنامنٹ کے سب سے بہترین باؤلر قرا پائے انکو بھی خرم۔چکوال اور مہتاب بھائی کی جانب سے بائیک تحفہ دی گئی اور ہٹ مین سرمد حمید جہلم فائنل کے مین آف دا میچ کا ایوارڈ لے اڑے انکو بھی کنگ کے سی آر مہتاب بھائی کی جانب سے بائیک انعا ملی
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضٰی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
08/09/2025
Allama Sahb Allah Pak Aapko aur izzat aur Kamyabiyaan Ata farmaye Ameen ❤️🌹...
Bht Bht Shukriya Aapki Mohabbat Ka Allah Pak aapko hamesha khush rakhy abad rakhy Ameen ❤️🌹...
یہ ہیں جناب علامہ آصف صاحب، جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ سیالکوٹ کرکٹ ٹیم کے اونر ہیں۔ کل رات ان کی ٹیم نے PSL میاں چنوں کے فائنل میں شرکت کی۔ اگرچہ ٹیم فائنل جیت نہ سکی، لیکن کیا شاندار کھیل پیش کیا
پورے ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں میں سے فائنل تک پہنچنا ہی ایک بڑی کامیابی ہے۔
اب ذرا بات کرتے ہیں ینگ ٹیلنٹ سید عدنان شاہ کی، جنہیں علامہ آصف صاحب نے اپنے اسکواڈ میں شامل کر کے میدان میں نئی روح پھونکی۔ عدنان شاہ کا تعلق سید برادری سے ہے، اور ان کو موقع دے کر علامہ آصف صاحب نے پوری برادری کو عزت بخشی۔
اس پر پوری سید برادری آپ کی شکر گزار ہے، خاص طور پر سید شکیل شاہ (والد محترم عدنان شاہ) اور سید حاشر شاہ۔
سید عدنان شاہ اور پوری برادری آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
علامہ آصف صاحب بہترین اخلاق اور اعلیٰ کردار کے مالک ہیں۔ اللہ پاک آپ کو مزید عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲
✍️ دستخطِ فن: (فرمان 28/10R)
08/09/2025
Afghanistan New Father Muhammad Nawaz after Naseem Shah ☠️💪🇵🇰🤫
08/09/2025
بچے رو رہے ہیں 😅😅😅 کتنا سکون ملتا ہے یار انکو ایسی حالت میں دیکھ کر😁😁😁
08/09/2025
لے لیا نا پچھلے میچ کا بدلہ😁😁😁
Pak v Afghanistan💪👎
08/09/2025
🏆
❣️
❣️
❣️
07/09/2025
سپین وکٹ پرہمارے بیٹسمینوں کو ایسا گور رہا تھا جیسے بس یہ سپین بال صرف تجھے اتی ہے ہم تو تاش کھیلنے آئے ہیں ۔۔💪💪💪💪🇵🇰🦅🦅🦅🦅🦅
یاد رکھ میرا میچ ونر بابر کے الفاظ
ٹیپ بال میں بہت بڑے بڑے برانڈ ائے ہو گئے اور ان کی لاکھوں فین فالونگ ہوگی لیکن جو اج فین فالو میں نے فہد میاں چنوں کی دیکھی ہے میں واقعی میں حیران ہو چکا ہوں میاں چنو کے لوگوں کا فہد کے ساتھ پیار دیکھ کر واقع میں دل خوش ہو گیا ہے ❣️❣️❣️❣️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
چیمپئن فہد بھائی ❤️😘❤️❤️❤️
CONGRATULATIONS 🥰🥰🥰😍
Be the first to know and let us send you an email when 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝘾𝙇𝙐𝘽 28 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.