Islami information

Islami information ہمارا نظریہ دین اسلام کی تبلیغ ہے ۔

17/03/2025

Dubai UAE

10/03/2025
""زندگی کی سب سے بڑی عیاشی یہ ہے کہ آپ کا شوق آپ کا ذریعہ معاش بن جائے۔"" ...................
20/10/2024

""زندگی کی سب سے بڑی عیاشی یہ ہے کہ آپ کا شوق آپ کا ذریعہ معاش بن جائے۔""

.........
......
....

10/06/2024

اگر ہانڈی یا جوتی لٹکانے سے نظر بد اور مصیبتیں ٹل جاتی ہیں
تو ایک عدد جوتی گلے میں بھی لٹکالیں، گاڑی سے آپ قیمتی ہیں🙄

تم پر نفسیاتی حملہ تمہارے اپنے کریں گے :❤‍🩹  غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہا کمزور ہے_!
08/06/2024

تم پر نفسیاتی حملہ تمہارے اپنے کریں گے :❤‍🩹
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہا کمزور ہے_!

خانقاہ مالکیہ نقشبندیہ مینار مسجد خانیوال کا سالانہ عظیم الشان سہ روزہ علمی روحانی تربیتی اجتماع  کے کامیاب ترین انعقاد ...
01/03/2024

خانقاہ مالکیہ نقشبندیہ مینار مسجد خانیوال کا سالانہ عظیم الشان سہ روزہ علمی روحانی تربیتی اجتماع کے کامیاب ترین انعقاد پر پیر طریقت حضرت مولانا خواجہ عبدالماجد صدیقی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ اور خانقاہ کی جملہ انتظامیہ کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں
دعا ہے کہ اللہ پاک خانقاہ کے فیض کو پوری دنیا آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین
محبتیں سلامت رہیں.

Address

Khanewal
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share