𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒃𝒆𝒂𝒕

𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒃𝒆𝒂𝒕 Well come to heart Beat ♥️♥️♥️♥️💓💓💓

07/08/2025

تم وہ دن ضرور دیکھو گے جب تم سے بے پناہ محبت کرنے والا رب تمہیں اپنی بے مثال محبت کے رنگ دکھائے گا اور تمہیں راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ یہ صبر جو تم نے کیا ہے، وہ تمہارے لیے عظیم معجزے لے کر آئے گا، بس یقین رکھو اور اپنے رب پر بھروسہ کرو۔ ❤️

07/08/2025

جہاں اِتنا سفر طے کر لیا ہے وہاں کچھ مسافت اور سہی۔ جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا سا صبر اور سہی۔ تمہارے لیے کوئی چیز بھلے کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، اللہ کے لیے تو بس ایک "کُن" کی بات ہے. ابھی حالات مشکل ہیں، لیکن یقین رکھو، حالات بہت جلد بدل جائیں گے۔ اور معجزے ہمیشہ یقین رکھنے والوں کے لیے ہی ہوتے ہیں! ❤️

لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو، دنیا کے مختلف راستوں پر، جبکہ مؤذن ساری عمر کہتا رہا: *حی علی الصلاة* (نماز کی طرف آؤ) *ح...
07/08/2025

لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو، دنیا کے مختلف راستوں پر، جبکہ مؤذن ساری عمر کہتا رہا: *حی علی الصلاة* (نماز کی طرف آؤ) *حی علی الفلاح* (کامیابی کی طرف آؤ)۔ اور کامیابی کی اصل دعوت وہی ہے جو پانچ وقت اذان میں دی جا رہی ہے، مگر افسوس، بہت سے لوگ اس بات کو سمجھ نہیں پا رہے کہ حقیقی کامیابی نماز میں ہی چھپی ہوئی ہے۔ ❤️

Beshak ❤️❤️❤️❤️
06/08/2025

Beshak ❤️❤️❤️❤️

ہم سڑکوں پر باجے بجا رہے ہیں؟؟؟ہمیں پاکستان سے محبت ہے ❤️❤️❤️❤️لیکن یہاں کے سسٹم سے نفرت ہے 💔💔💔💔
02/08/2025

ہم سڑکوں پر باجے بجا رہے ہیں؟؟؟
ہمیں پاکستان سے محبت ہے ❤️❤️❤️❤️
لیکن یہاں کے سسٹم سے نفرت ہے 💔💔💔💔

😭😭😭😭😭😭😭
24/07/2025

😭😭😭😭😭😭😭

💯 % Right 👉. 👍💯🔥
24/07/2025

💯 % Right 👉. 👍💯🔥

23/07/2025

جنوبی پنجاب خطے کو سب سے بڑا میڈیکل کالج اور ہسپتال دینے والا سیالکوٹ کا سعد اسلام۔کبھی بیوی ٗ بھاٸ کی باڈی کے ساتھ ہسپتال میں اور کبھی وہاں پولیس اورانتظامیہ اور لوکل کے ساتھ گم شدہ بیٹے کی تلاش میں۔کوٸ زمینی راستہ نہیںٗ کوٸ ہیلی کاپٹر ریسکیو نہیں۔سعد سمیت تمام فیملیز اگر وزیر اعظم یا بڑے حکومتی عہدیدار کی ہوتیںٗ تب بھی ریسکیو نہ ملتا؟ سرکار مدد کریں۔ہنگامی صورتحال ہے۔میڈیا اپنا رول ادا کرے۔فوری لودھراں ان کو باڈیز سمیت ریسکیو دیاجاۓ۔سرکار ہنگامی ایکشن لے۔خدارا یہ ایمرجنسی صورتحال ہے۔پوری قوم کی طرف سے مددکی اپیل ہے۔

گونج
ڈاکٹر عفان قیصر

خدارا غزہ پہ توجہ دیجیۓ جب مشرکین مکہ نے حضور ﷺ کے خاندان کا مقاطعہ کیا توآپ ﷺ کا خاندان مکہ کی ایک گھاٹی شعب ابی طالب م...
22/07/2025

خدارا غزہ پہ توجہ دیجیۓ

جب مشرکین مکہ نے حضور ﷺ کے خاندان کا مقاطعہ کیا تو
آپ ﷺ کا خاندان مکہ کی ایک گھاٹی شعب ابی طالب میں محصور ہوگیا ۔ حالات اتنے سخت تھے کے لوگوں نے پتے کھا کر اور چمڑا چوس کر گزارا کیا ۔ تین سال تک مقدس ترین ہستی اپنے پورے خاندان کیساتھ یہ رنج و الم برداشت کرتی رہی ۔
ذرا سوچیے اگر اس وقت مکہ کے گردو نواح میں کوئ ایسا قبیلہ آباد ہوتا جو افرادی مالی اور عسکری اعتبار سے کچھ وزن رکھتا ہوتا ۔اور وہ اس پورے معاملے میں خاموش تماشائ بن کے رہتا تو اس معائدے کے اختتام پر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا معاملہ اس قبیلے کیساتھ کیا ہوتا ؟ ۔

حضور ﷺ کے جود وکرم کے واقعات سے تو سیرت بھری پڑی ہے حضور ﷺ معاف فرما بھی دیتے تو اللہ کی غیرت یہ اجازت نہ دیتی کےاپنے حبیب ﷺ کو ایسے موقع پہ بے یارو مدد گار چھوڑنے والوں کو ایسے ہی معاف کر دیا جاۓ ۔

آج غزہ بھی شعب ابی طالب کی گھاٹی بن چکا ہے وہاں پتے اور ریت کھا کر پیٹ کی بھوک مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ پانچ لاکھ لوگ بھوک کی شدت سے شہید ہونے کے قریب ہیں ۔ ایسے میں شرق تا غرب پھیلی امت غزہ سے لاپرواہ ہوکے بیٹھ جاۓ اور ریاستوں کی حدود کا رونا روتی رہی ۔ اللہ کی قسم صاحب اقتدار لوگوں پہ سارا ملبہ ڈال کے ہم اس معاملے میں بری الذمہ نہیں ہوسکتے

جہاں وکیل ڈاکٹر تاجر مدارس نان بائ خواجہ سرا تک اپنے قبیل کے لوگوں پہ آئ کسی تکلیف پہ اپنی ایسوسی ایشنز کو متحرک کر دیتے ہیں ۔ اور حکمران طبقے سے اپنی مرضی کا ریلیف لے سکتے ہیں
تو حرم کے پاسبانوں کی خاطر بھی تو تھوڑا خون پسینہ بہایا جا سکتا ہے ؟

ہمیں معلوم ہے کے ان شل ہاتھوں میں ہم بندوق نہیں پہنچا سکتے کیونکہ مغربی آقا اس کی اجازت نہیں دیتے
بیشک ان کے اسلحہ سے بھرے جہاز تل ابیب کیلیۓ مسلسل اڑانین بھرتے نظر آتے ہوں

لیکن ان مظلوموں تک خوراک ادویات اور کپڑے پہنچانے کی تو مخلص کوششیں کی جاسکتی ہیں ۔ حکمران طبقے کو غیرت کا بار بار طعنہ دینے سے بہتر ہے کے ہم متحد ہوکر اپنے مقتتدر طبقے کے پاس چلے جائیں ۔ اس کاز میں ایک نیت کر لیں کے اس کا صلہ ہمیں اپنی ایسوسی ایشن یا کمیونٹی کے نام ہر گز نہیں چاہیے ۔ بلوچستان کے اندر غیرت کے نام پہ ہونے والے قتل پہ جتنے صفحے ہم سب نے کالے کیے ہیں اسی طرز پہ غزہ کی بھوک کو مٹانے کیلیۓ سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے
۔

Address

Khanewal Punjab
Khanewal
60801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒃𝒆𝒂𝒕 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share