حق سچ خانیوال

حق سچ خانیوال عوام کی آواز حکام بالا تک khanewal ki awaz

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ ⁦۝⁩اور اللّٰہ جِسے چاہے عِزت دے اور جِسے چاہے ذِلّت، بُرا چاہنے والوں کو بتا...
05/04/2025

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ ⁦۝⁩
اور اللّٰہ جِسے چاہے عِزت دے اور جِسے چاہے ذِلّت، بُرا چاہنے والوں کو بتاؤ کہ عِزتیں خُدا کی ذات دیتی ہے سب کو !- 🙂🍂
سبحان اللّٰہ
#پولیس 👑

خانیوال پولیس کے مایہ ناز افسر دلشاد خان کو انویسٹیگیشن انچارج تھانہ صدر تعنیات کردیا گیا












خانیوال پنجاب پولیس کے جوان دلشاد خان کے خلاف پچھلے کچھ دنوں سے من گھڑت اور بے بنیاد خبریں لگائی جارہی ہیں لین دین کے مع...
05/04/2025

خانیوال پنجاب پولیس کے جوان دلشاد خان کے خلاف پچھلے کچھ دنوں سے من گھڑت اور بے بنیاد خبریں لگائی جارہی ہیں لین دین کے معاملے کو کرپشن میں بدل کر خبریں لگائی جارہی ہیں جن میں ذرا برابر بھی سچائی نہیں انکوائری میں سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا ان شاءاللہ ہماری ایک درخواست ہے کہ اپنے ذاتی مفاد کی خاطر کسی شریف انسان کے اوپر اس الزام لگانا مناسب بات نہیں

        Facebook Discover Pakistan Punjab Police Pakistan
04/11/2024

Facebook Discover Pakistan Punjab Police Pakistan

 #تلاش  #گمشدہ جس بھائی کو بھی نظر وہ ان نمبروں پر یا 15پر کال کر کے اطلاع دیں Punjab Police Pakistan Facebook Khanewal ...
06/09/2024

#تلاش #گمشدہ
جس بھائی کو بھی نظر وہ ان نمبروں پر یا 15پر کال کر کے اطلاع دیں
Punjab Police Pakistan Facebook Khanewal City Discover Pakistan

05/09/2024

حوا کی بیٹی پر سگے چاچے کا تشدد اگر آج اسکا باپ زندہ ہوتا تو اس کے اوپر آج کبھی بھی ظلم نہ ہوتا
Punjab Police Pakistan CPO Multan Batool Shah Hina Parvez Butt

07/06/2024

ڈی پی او صاحب کا پی آر او مکمل طور پر نااہل ہے یہ سب اس کی نااہلی کا نتیجہ ہے ڈی پی او صاحب ایک انصاف پسند آفیسر ہیں اپنی ڈیوٹی باخوبی نبھاتے ہیں وہ اس وقت بھی کسی کو انصاف فراہم کرنے میں مصروف ہونگے اس لئے دیر ہوگئی ہوگی باقی ڈی پی او صاحب کے آفس میں ایاز سلیم صاحب کے دور میں کسی صحافی نے ایک فوٹوگرافر لگوایا تھا آج اس کے پورے خاندان کا آفس میں قبضہ ہے ڈی پی او صاحب ایک ایماندار انسان ہیں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں ان کو چاہئے نااہل لوگوں کو ڈی پی او آفس سے نکال کر کسی اور جگہ ڈیوٹی لگائی جائے

ایس ایچ او تھانہ کہنہ رائے قیصرکھرل ایماندار اور دلیر افیسر ہیں رائے قیصر کھرل کی تعیناتی جب سے تھانے کہنہ میں ہوئی ہے ت...
14/10/2023

ایس ایچ او تھانہ کہنہ رائے قیصرکھرل ایماندار اور دلیر افیسر ہیں رائے قیصر کھرل کی تعیناتی جب سے تھانے کہنہ میں ہوئی ہے تب سے کرائم اور منشیات میں بہت بڑی کمی ائی ہے ایس ایچ او تھانہ کہنہ نے ایک بہت بڑی کاروائی کی ہے عرصہ دراز سے ضلع بھر میں سولر چوری ہو رہے تھے جس پہ ایس ایچ او تھانہ کہنہ رائے قیصرکھرل نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے سولر چور گرفتار کی ہیں جن کے قبضے سے دو کروڑ کا 22 ویلر ڈالا اور اور تین کروڑ کے سولر برامد کیے شہریوں کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ کہنہ رائےقیصر کھرل نے بہت بڑی کاروائی کی ہے ار پی او ملتان چوہدری محمد سہیل اور ڈی پی او خانیوال رانا عمر فاروق کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ کہنہ کو شاباش دی گئی

01/09/2023

Address

Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق سچ خانیوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حق سچ خانیوال:

Share