Media Point

Media Point All Media Activities

کچاکھوہپٹرولنگ چیک پوسٹ خالق آبادکی کی اوررلوڈنگ کے خلاف آگاہی مہم
04/02/2026

کچاکھوہ
پٹرولنگ چیک پوسٹ خالق آبادکی کی اوررلوڈنگ کے خلاف آگاہی مہم

31/01/2026
31/01/2026

کچاکھوہ

21/01/2026

کچاکھوہ ستھراپنجاب میں کریمنل افرادکی بھرتی کا انکشاف

20/01/2026

کچاکھوہ کے نواحی گاؤں 22 دس آر کے قبرستان کو جانے والا راستہ طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا جس کے باعث اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ اس صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے قمر خان نیازی نے ذاتی کاوشوں سے نہ صرف پرانی سڑک کی ری سولنگ کروائی بلکہ نیا سولنگ بھی لگوا دیا، جس سے راستہ مکمل طور پر بحال ہو گیا ہے۔
اہلِ علاقہ نے اس عوامی خدمت پر قمر خان نیازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح فلاحی کاموں میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

بسم اللہ پڑھ کررشوت لینے والا کانسٹیبل گرفتارپولیس اہلکار کی رشوت لینے کی ویڈیو کا معاملہ۔۔۔ڈی آئی جی آپریشنز کا سخت نوٹ...
20/01/2026

بسم اللہ پڑھ کررشوت لینے والا کانسٹیبل گرفتار

پولیس اہلکار کی رشوت لینے کی ویڈیو کا معاملہ۔۔۔ڈی آئی جی آپریشنز کا سخت نوٹس۔۔۔پولیس اہلکار فوری گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز کا نوکری سے فوری برخاستگی، سخت محکمانہ کاروائی کا بھی حکم۔۔۔
پولیس اہلکار عبدالرحمن تھانہ راوی روڈ میں تعینات تھا۔۔۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
اہلکار عبدالرحمن نے رنگ روڈ پر شہری سے رشوت وصول کی۔۔۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ایک اہلکار کا غلط فعل پوری پولیس فورس کی بدنامی کا باعث بنتا ہے۔۔۔ڈی آئی جی آپریشنز
کرپشن، اختیارات سے تجاوز پر زیروٹالرنس پالیسی ہے۔۔۔فیصل کامران
شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی شکایت کی صورت میں فورا رابطہ کریں۔۔۔ڈی آئی جی آپریشنز
اختیار سے تجاوز کرنے والوں کی لاہور پولیس میں کوئی جگہ نہیں۔۔۔فیصل کامران۔

19/01/2026

مجبورياں انسان کے اصول توڑ دیتی ہیں ۔

Address

Khanewal
5800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Point:

Share