
31/05/2025
پچھلے دس دنوں سے 30 ٹن آر میں بجلی کی تاریں گری ہوئی ہیں واپڈا ملازمین ٹس سے مس نہیں ہوۓ بار بار کہنے کے باوجود لین مین کبھی ادھر تو کبھی ادھر گزر جاتا ہے اللہ نہ کرے اگر کوئی جانی نقصان ہوتا ہے اس کے ذمے دار متعلقہ افسران کو ٹھہرایا جائے گا۔۔۔