79/10-R Khanewal Offical

79/10-R Khanewal Offical Share Your View for welfare of 79/10-R and We will acknowledge and spread your message to People of 79/10-R

04/11/2025
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماے اور درجات بلند فرماۓ  امین
08/10/2025

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماے اور درجات بلند فرماۓ امین

07/10/2025

شکریہ رانا ریحان، سہیل وٹو، رانا آفتاب اور ان کی ٹیم بہت اچھا کام کیا
اللہ مزید فلاحی کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

04/10/2025

سید انجم شاہ سید تسلیم شاہ اور نوجوان ٹیم 79/10آر کا سیوریج کا مسئلہ حل کروانے کا شکریہ

01/10/2025

الحمداللہ، پچھلے پورے ایک ہفتے کی دن رات کی انتھک محنت کے بعد آخرکار ہماری ٹیم کی محنت رنگ لائی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف پوری ٹیم کی بھرپور کوششوں کا نتیجہ ہے بلکہ بالخصوص محترم مدثر شاہ، تسلیم شاہ اور رانا جاوید کی خصوصی کاوشیں بھی قابلِ تعریف ہیں۔ اس کے ساتھ سہیل وٹو، رانا افتاب، رانا ریحان، منا جوئیہ، اللہ داد اور وقاص شاہ نے بھی اپنی جانفشانی سے یہ کام پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔

ہم سب کے لیے یہ ایک یادگار کامیابی ہے۔ میری تمام دوستوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کامیابی کی یہ ویڈیو اپنے پاس محفوظ رکھیں تاکہ جب اگلے انتخابات میں سیاستدان ووٹ لینے آئیں تو انہیں یہ ویڈیو ضرور دکھائیں اور ان سے سوال کریں کہ ہمارے گاؤں کو اس حال تک کس نے پہنچایا اور اُس وقت وہ کہاں تھے؟

آخر میں دعا ہے کہ اللہ پاک اس ٹیم کے تمام بھائیوں اور دوستوں کو صحت، ایمان اور لمبی نیک زندگی عطا فرمائے اور ہمیں اسی جذبے اور لگن کے ساتھ کام کرنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین۔

27/09/2025

*السلام علیکم جی ڈسپوزل کا کام جاری ہے جس کام کو ہاتھ لگا رہے ہیں وہی اگے سے ختم ہوا ہوتا ہے لیکن ہمت نہیں ہاری انشاءاللہ ایک یا دو دن کا رہ گیا کام جیسے مکمل ہوگا اپ کو اطلاع دے دیں گے شکریہ*

24/09/2025

پی پی 209 کا سیاسی یتیم گاؤں چک نمبر 79/10 آر جس کا کوئی سیاسی وارث نہ بنا
حکومتی جماعت کی ناکام کوشش کے بعد گاؤں چکنمبر 79/10 آر کے نوجوانوں نے جامع مسجد غوثیہ میں اعلان کروا کر گاؤں کے لوگوں کو بڑی مسجد والے چوک میں اکٹھا کیا سب گاؤں والوں کی رائے لی اور سب سے پوچھا کہ کوئی ڈسپوزل کو بہتر طریقے سے چلا سکتا ہے تو چابی لے لیکن کسی نے ہاں نہ کی بل آخر گاؤں کے نوجوان لڑکوں نے سید منور اقبال شاہ, سید تسلیم شاہ, سید انجم شاہ اور رانا جاوید کی سربراہی میں ڈسپوزل نظام کو چلانے اور اس کو بہتر سے بہتر بنانے کی زمہ داری لی اور زمہ داری کو نبھانا شروع بھی کر دیا ہے جوکہ بہت خوشی کی بات ہے
Well Done Team Sohail Watto, Rana Rehan, Rana Aftab,Syed Waqas Shah

بروز ہفتہ بعد نماز عشاء چک نمبر 79/10  آر بمقام جامعہ مسجد غوثیہ انشاء اللہ
13/09/2025

بروز ہفتہ بعد نماز عشاء چک نمبر 79/10 آر بمقام جامعہ مسجد غوثیہ انشاء اللہ

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 79/10-R Khanewal Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share