Azad media

Azad media bool k lab Azad hen

12/10/2023
12/10/2023

*القرآن* *اے جہاد سے ڈرنے والو🎤*

**ہم سب کو اللہ کی طرف جانا ہے محبوب سے ملنے کے لئے کس کس نے تیاری کی ؟* 🥀

*ہم اگر قرآن پر عمل کریں گے جیسے اللہ نے حکم دیا کہ میرے نظام کو دنیا میں۔قاٸم کروں*

*کیوں تم جاگتے نہیں*

*قرآن ہمارے دل کا سکون ہے 🌼♥️*

*قرآن سکون ہے قرآن پر عمل اللہ* *رسولﷺ کی محبت علامت ہے*

# *جب تک امت قرآن پر عمل کریں گی کبھی گمراہ نہیں ہوگی 🌼*

# *قران اس بندے کی سفارش کرے گا جو اس پر عمل کرے گا 🤍*

# *قران پڑھنا ہی نجات کے لیے کافی نہیں اس پر عمل کرنا فرض ہے 🌷*

🩷🌼

ᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

11/10/2023

فلسطین میں اس اذان دینے والے کی آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا گیا
اور شہادت بھی ایسے وقت میں نصیب ہوئی کہ جب وہ نماز کیلئے مسلمانوں کو بلا رہا تھا
اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے
(حَيَّ عَلى الصَّلاةِ،) 😥 آمین ثمہ آمیـــــــــــــن یَا ربّ العالمین # فلسطین # زندہ باد # اسرائیل مردہ باد

08/10/2023

*پاکستان کے سرکاری سکولوں سے افغانی بچے نکال دیئے گئے*

*بچے روتے ہوئے گھروں کو لوٹ گئے*

*دلسوز مناظر💔* # Azad # midia

08/09/2023
02/09/2023
02/09/2023

پاکستان کےمشہور مزاحیہ اداکار کی دلکش گفتگو دوستوں کی نذر❤ایک عیسائی کا سوال اور اس کا جواب پورا سنیے گا # Islam

Address

Kabir Wala
Khanewal
78300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share