Saqlain Ashraf

Saqlain Ashraf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqlain Ashraf, Digital creator, Khanewal.

آج میرے والد صاحب کی تیسری برسی ہے ، تمام احباب اول آخر درود شریف ، ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر و...
12/01/2025

آج میرے والد صاحب کی تیسری برسی ہے ، تمام احباب اول آخر درود شریف ، ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر والد صاحب کیلئے دعا کردیں۔

26/04/2024

پاکستان تحریک انصاف کے 28 واں یوم تاسیس کے موقع پر سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف خانیوال رشاد احمد خان ڈاہا کی رہائش گاہ پر کیک کاٹا گیا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں دعا بھی کی گئی۔

اس موقع پر سابق MPA فیصل اکرم خان نیازی ، سابق MPA مہر عمران دھول ، سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ NA-145 خانیوال کرنل ( ر ) عابد محمود شاہ کھگہ ، سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف رشاد احمد خان ڈاہا ، سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف مصدق حسین شاہ ، شاہد خان بلوچ ، ملک منور ، ثقلین اشرف ، خرم شہزاد ، سرفراز شاہ اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔

سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف خانیوال رشاد احمد خان ڈاہا نے ورکرز کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام بھی کیا۔

سابق تحصیل صدر پی ٹی آئی خانیوال و ڈسٹرکٹ چیئرمین ہیومین رائٹس کمیشن خانیوال خانزادہ ندیم خان ( ایڈووکیٹ ہائیکورٹ) کی طر...
07/04/2024

سابق تحصیل صدر پی ٹی آئی خانیوال و ڈسٹرکٹ چیئرمین ہیومین رائٹس کمیشن خانیوال خانزادہ ندیم خان ( ایڈووکیٹ ہائیکورٹ) کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں چوہدری خالد جاوید آرائیں ( ایم پی اے PP-210 خانیوال ) ، محمد ندیم قریشی ( ایم پی اے PP-217 ملتان ) ، محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا ( سابق ٹکٹ ہولڈر PP-211 خانیوال) اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

توشہ خانہ نیب اپیل : عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کر دی گئی۔
01/04/2024

توشہ خانہ نیب اپیل :
عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کر دی گئی۔

رمضان المبارک ❤️
11/03/2024

رمضان المبارک ❤️

19/02/2024

سابق پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر PP-211 خانیوال محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا کی میرے بھائی کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔

سابق ایم پی اے مہر عمران دھول ، سابق تحصیل صدر پی ٹی آئی خانیوال خانزادہ ندیم خان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ، سابق سٹی جنرل سیکر...
19/02/2024

سابق ایم پی اے مہر عمران دھول ، سابق تحصیل صدر پی ٹی آئی خانیوال خانزادہ ندیم خان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ، سابق سٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی خانیوال شاہد خان بلوچ اور وقاص دھول کی میرے بھائی کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔

04/02/2024

الحمداللہ ، میری طرف سے ایک کامیاب کارنر میٹنگ کا انعقاد ۔ اپنی تمام قیادت ، اہل علاقہ اور دوستوں کا مشکور ہوں۔

23/01/2024

سابق ٹکٹ ہولڈر PP-211 خانیوال محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا کی زیر قیادت حاجی نشاط احمد خان ڈاہا گروپ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں حلقے سے کونسلرز حضرات اور ورکرز نے شرکت کی اور محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور آئندہ بھی ساتھ چلنے کی یقین دہانی کروائی۔ میٹنگ میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ تمام کونسلرز حضرات اور ورکرز نے محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا کو آئندہ کے سیاسی فیصلے کا مکمل اختیار دیا ہے۔

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو۔
29/09/2023

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو۔

شکریہ سر 🫡
16/09/2023

شکریہ سر 🫡

Address

Khanewal

Telephone

+923084885082

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqlain Ashraf:

Share