AAp bol News

AAp bol News hi

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے  باپ کی ج...
25/03/2024

‎پتنگ بازی کے خلاف مہم چلائیں بچوں کو سمجھائیں اس
مہم کا آغاز اپنے گھر سے کریں کسی کے بھائی کسی کے بیٹے کسی کے باپ کی جان کی قدر کریں

17/02/2024

‏بریکنگ نیوز

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے عام انتخابات کے ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کر دیا

کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے اور عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کر دیا

مجھے اور چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کو کہچری چوک میں پھانسی دے دینی چاہیے

میں نے آج صبح فجر کی نماز کی بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی، لیاقت علی چھٹہ

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ* *اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ**سابقہ ایم پی اے پیر سید جمیل شاہ کے بھ...
16/12/2023

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
*سابقہ ایم پی اے پیر سید جمیل شاہ کے بھائی پیر سید ابراہیم شاہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں*😭

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے...
04/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔

18/11/2023

بریکنگ نیوز
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔

13/10/2023

پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں کرپٹ مافیا اور با اثر شخصیات کو مکمل تحفظ جبکہ غریب اور محنتی اساتذہ کو انکے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر جیل ملتی ھے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پیٹرول 22.45روپے ڈیزل 19.60روپے مہنگا
31/08/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پیٹرول 22.45روپے ڈیزل 19.60روپے مہنگا

31/08/2023

*‏پوری قوم پریشان،تمام انڈسٹریز بند ہوتی جارہی ہے،لوگوں کی آمدن کم اور خرچہ بڑھتا جارہا یے،لوگ 2 وقت کے کھانے کے لئے پریشان ہیں،مزدور کو مزدوری نہیں مل رہی،ملک آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے جارہا ہے،اور مسلط کردہ حکمران عیاشیاں کرکے اپنے حقیقی ملک لندن پہنچ چکے ہیں*
*آخر کب تک؟

29/08/2023

کیا خوب منظر ہو اگر 50 لاکھ پاکستانی گھروں سے احتجاج کے لیے نکلیں اور بجلی کا فی یونٹ ریٹ 58 روپے سےواپس 8 روپے(کیونکہ افغانستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں اس سے زیادہ نہیں ہے) پر لا کر واپس گھروں کو جائیں ۔۔۔ اس ضمن میں پہلا قدم واپڈا و سرکاری ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی بند کرنے کا دباؤ ڈالنا اور دوسرا بجلی چوری کا خاتمہ ہے ۔۔۔ اگر ایسا ممکن نہیں تو ملک میں بجلی کا مکمل نظام چائینہ کو دے دیا جائے۔۔۔ اگر وہ ہمارے ملک میں معدنیات نکالنے کا ٹھیکا لے سکتا ہے۔۔۔ بندرگاہیں لے سکتا ہے، سڑکیں اور پل بنا سکتا ہے، یہاں فصلیں اگا سکتا ہے تو پھر یہ پورا محکمہ بھی ٹھیک کرنے کی غرض سے چائنہ کو ٹھیکے پر دے دیا جائے ۔۔۔ ہم سیاستدانوں اور سرکاری افسروں کی عیاشی کا بوجھ مزید نہیں اٹھا سکتے۔۔۔

وہاڑی G بلاک کے رہائشی مستری رمضان نے گزشتہ ماہ 23000 کا بل بجلی موٹر سائیکل بیچ کر بھرا اور آج 26000 بل آنے پر خودکشی ک...
24/08/2023

وہاڑی G بلاک کے رہائشی مستری رمضان نے گزشتہ ماہ 23000 کا بل بجلی موٹر سائیکل بیچ کر بھرا اور آج 26000 بل آنے پر خودکشی کر لی😢

15/08/2023

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 28 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

07/08/2023

گزشتہ روز
‏نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی10بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ المناک ٹرین حادثہ میں 28افراد جاں بحق جبکہ 60زخمی ہوگئے۔رپورٹ (محمد آصف منیر بیورو چیف خانیوال)

Address

Khanewal
58152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAp bol News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AAp bol News:

Share