01/06/2025
لیں جی مل گئی وہ ویڈیو جس میں خاکسار نے چونکا دینے والی حقیقت ریلوے پل کے گرنے سے پہلے 26 مئی کو متعلقہ افسر کو تصاویر پہنچ جانے کا کہا تھا حادثے والے دن چیف ایگزیکٹو ریلوے جناب عامر عظیم کو #92نیوز کی طرف سے فرحان قیوم چوہدری نےنشاندھی کی تو ان کا جواب بھی سن لیں
وہ خودساختہ فلاسفر اس پوسٹ سے دور رہیں جن کو اس دن بہت ٹینشن ہورہی تھی ایک دوست کے کیمرے میں محفوظ ویڈیو ملتے ہی اپلوڈ کررہا ہوں
نوٹ انکشاف حادثہ کے 4 گھنٹے اعلی حکام کو کرنا چاہتا سو کیا
ابھی چونکا دینے والی اور سسٹم سے مبینہ کھیلنے کی تفصیلات کچھ دیر بعد ریلوے پل کا ایک حصہ گرنے کا آڈیو بپر
Maryam Nawaz Sharif Additional Chief Secretary South Punjab Official ISPR ISPR - Inter Services Public Relations Khanewal Voice Khanewal Khanewal Police Dpo Khanewal DG ISPR Digital Khanewal Additional Igp South Punjab 92 News Khanewal Farhan Qayyum